fatima iqbal said: وعلیکم السلام بہت ہی عمدہ توقیر اس میں کافی کچھ سیکھنے کو ملا جو مجھے پہلے نہیں معلوم تھا جزاک اللہ آپ کو اِس کلاس سے سِیکھنے کوملا یوں سمجھئے میری محنت وصول ہوگئی بہت شکریہ آپی
sazub said: وعلیکم السلام اتنی عمدگی کے ساتھ سمجھانے کا بہت شکریہ۔ کلاس پسند کرنے کا بہت شکریہ جناب
*tamraiz* said: وعلیکم السلام واہ کیابات ہے بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے آمید ہے اس شیئرنگ سے بہت سے ممبرز کو فائدہ ہوگا شیئر کرنے کا شکریہ اِن شاء اللہ سب کو فائدہ ہوگا کلاس پسند کرنے کا بہت شکریہ تمریز بھائی
Rizwan Anjum said:
ideal boy said: Toqeer bhai chhaa gy,umda class شکریہ جناب
honey shah said: buat buat sukriaa touqeer bhai next class ka mugy khas tor par intizaar rhe gaa جی بھائی اِن شاء اللہ اگلی کلاس جلد ہی لکھوں گا شکریہ
rahi said: بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے، شکریہ شکریہ بھائی
amjadattari said: بہت ہی اعلی بھائی جان بہت ہی زبردست شئیرنگ کی بہت بہت شکریہ amjadattari said: لو بھائی جان اس کو چیک کریں Attachment 372549 بہت خوب بھئی جیسا میں نے کلاس میں طریقہ لکھا ہے بالکل اُسی طرح کا آپ نے ڈیزائن کیا بہت شکریہ بھائی
aasyah said: wa alaikum assalam thx for sharing abhi jumma mubarak ka time hai raat mn free ho k dekhti hoon...... جی ضرور
basit-king said: وعلیکم السلام۔۔۔۔ بہت بہت عمدہ کلاس رہی جناب ۔۔۔ بہت ساری باتیں نئی سیکھنے کو ملیں۔۔۔ زبردست انداز میں سمجھایا آپ نے ۔۔۔ آپ کی اگلی کلاس کا انتظار رہے گا۔۔۔ کلاس سیو کر لی ہے۔۔۔ اِن شاء اللہ جلد ہی نیکسٹ کلاس لکھوں گا شکریہ
silentjan said: ماشاءاللہ بہت ہی زبردست کلاس رہی واقعی میں مزا آگیا۔ کافی نئی باتوں کا پتہ لگا۔ یہ لیں سر جی ہوم ورک Attachment 372571 واہ، کیا بات ہے صہیب بھائی بہت اچھا ڈیزائن بنایا + فونٹ بھی زبردست لیا جب سِیکھنے والے اتنے قابل ہونگے تو سِکھانے کا اور مزہ آتا ہے شکریہ بھائی
یہ اسائنمنٹ چیک کریں؟؟؟
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
Forum Rules
Bookmarks