Page 5 of 11 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 128

Thread: Designing Course (Class 2)

  1. #49
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote jalila said: View Post
    مجھے بلکل سمجھ آگئی

    آپ نے کافی محنت کی ہمارے لئے اللہ اپ کو اس کا اجر دے

    جاری رکھیں
    یہ جان کر بہت اچھا لگا کہ آپ کو کلاس سمجھ آگئی
    شکریہ بھائی

  2. #50
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote sajidgepco said: View Post
    outstanding

  3. #51
    JAM ZEESHAN's Avatar
    JAM ZEESHAN is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 02:09 AM
    Join Date
    29 Nov 2010
    Location
    <<<<<<Islamabad>>>>>>>
    Gender
    Male
    Posts
    1,072
    Threads
    195
    Credits
    5
    Thanked
    68

    Default

    great yar
    live Others......................

  4. #52
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote alidazzler said: View Post
    بہت ہی زبردست جناب جی میری سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ہے اب دیکھیے آگے آگے ہوتا ہے کیا

    ہممم۔۔۔۔ گڈ
    کلاس پسند کرنے کا بہت شکریہ بھائی

  5. #53
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote JAM ZEESHAN said: View Post
    great yar
    thankew janab
    (wesay baray arsay ky bad aap ko online dekha)

  6. #54
    zulfiqar7865's Avatar
    zulfiqar7865 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2015 @ 07:58 PM
    Join Date
    15 Dec 2011
    Gender
    Male
    Posts
    6,072
    Threads
    78
    Credits
    0
    Thanked
    244

    Default

    ماشااللہ توقیر بھائی بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے
    واقعی ہم ٹیکسٹ اور بیک گراؤنڈ کی ریزولیشن ایک جیسی نہیں رکھتے
    واقعی آپ نے بہت محنت کی ہے آپ کی اگلی کلاس کا بہت بے صبری سے انتظار رہے گا
    بہت بہت شکریہ شئیر کرنے کا اور وی ایم کرنے کا

  7. #55
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote zulfiqar7865 said: View Post
    ماشااللہ توقیر بھائی بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے
    واقعی ہم ٹیکسٹ اور بیک گراؤنڈ کی ریزولیشن ایک جیسی نہیں رکھتے
    واقعی آپ نے بہت محنت کی ہے آپ کی اگلی کلاس کا بہت بے صبری سے انتظار رہے گا
    بہت بہت شکریہ شئیر کرنے کا اور وی ایم کرنے کا

    جی بھائی اِن شاء اللہ جلد ہی نیکسٹ کلاس لِکھوں گا
    اور کلاس پسند کرنے کا بہت شکریہ

  8. #56
    groom is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd October 2019 @ 03:25 PM
    Join Date
    06 Mar 2009
    Posts
    123
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    very nice

  9. #57
    Shabnam Khan's Avatar
    Shabnam Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2013 @ 01:09 PM
    Join Date
    14 Jan 2011
    Location
    Lahore
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    1,783
    Threads
    13
    Credits
    1,010
    Thanked
    83

    Default

    thax for sharing
    SHABNAM khan

  10. #58
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    بہت اچھی کلاس رہی یہ بھی۔
    لوگوں کو بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملا۔
    مجھے سب کچھ ہی نیا سیکھنے کو ملا۔

    پہلے تو یہ ہوم ورک والی فائل دیکھو۔
    Name:  mar-gaye.png
Views: 61
Size:  26.4 KB
    اچھا میں نے ٹیکسٹ کچھ زیادہ لکھ لیا تھا اور بیک گراؤنڈ کا سائز اتنا ہی رکھا تھا آپ والا۔
    اس لئے مارجن نہیں بچا سجے کھبے کوئی۔

    استاد کی بات سے اتنا سا دور ہونے کا بھی بڑا سنگین نتیجہ نکلتا ہے۔



    اور ہاں موو ٹول سے کھینچ کے بیک گراؤنڈ پر ٹیکسٹ لے جانے کا بڑا مزہ آیا۔

    اب کچھ سوالات کے جوابات دیجئے۔

    سوال نمبر ایک:۔ ان پیج میں لکھ کر پیج میں ایرو ٹول سلیکٹ کر کے کلک کرنے کے بعد ایکسپورٹ کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔ مطلب آج تک صرف سادہ ایکسپورٹ ہی کیا ہے۔ ایرو ٹول کلک کرنے کا فائدہ بتادیں۔


    سوال نمبر دو:۔ اگر ٹیکسٹ والی فائل کو اوپن کرتے ہوئے ریزولیشن تھوڑی بہت چینج کرنے کی گنجائش ہو تو یہ بتا دیں کہ ریزولیوشن بدلنے کی صورت میں بھی زیادہ ریزولیوشن ٹیکسٹ کی ہونی چاہئے یا بیک گراؤنڈ کی؟۔ مثال کے طور پر اگر ان دونوں میں سے ایک کی ریزولیوشن دو سو دس کرنے کی آپشن دی جائے تو کس کی کرنے کا نقصان کم ہے۔ جبکہ دوسرے کی ریزولیوشن دو سو ہی رکھی جائے۔

    پنگے تو لینے ہیں نا۔



    سوال نمبر تین:۔ ای پی ایس فائل کو اوپن کرتے ہوئے وہاں سے بھی ہائیٹ اور وڈتھ کو بڑھا کے ٹیکسٹ کا سائز بڑا کیا جا سکتا ہے۔ پھر کیوں یہ اچھی بات نہیں ہے؟۔ مطلب ان پیج میں ہی کیوں ٹیکسٹ کا سائز چالیس رکھا جائے۔ ان پیج میں ٹیکسٹ کا سائز بارہ رکھنے کے بعد ای پی ایس کو اوپن کرتے ہوئے بھی تو ہائیٹ اور وڈتھ کو بڑھا کے اوپن کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح اوپن کرنے کے نقصانات کیا ہوں گے۔



    سوال نمبر چار:۔ پی این جی فارمیٹ میں سیو کرنے کے کیا فوائد یں جو جی آئی ایف یا جے پی جی میں کرنے کے نہیں ہیں۔ نیز پی این جی چوبیس نمبر اور آٹھ نمبر میں فرق بھی سمجھا دیں۔













    دسیوں یا درجنوں ٹیچرز کا بتایا تھا آپ کو۔ ان میں سو دو تین ٹیچرز کے پہلے ایک دو لیکچرز اسی طرح ذوق و شوق سے لئے تھے۔ آگے کا پتہ نہیں کیا ہوتا ہے۔


    لیکن شکر ہے کہ کچھ تبدیلی آئی۔ ورنہ باقی سب پہلے فریم بنانا سکھاتے تھے۔ وہ کافی بنایا فریم پیسز سے۔ پھر تنگ آگیا تھا۔

    اب ایک نئی اور منفرد چیز سیکھنے کو ملی۔

    بہت بہت شکریہ

  11. #59
    Doctor_rana's Avatar
    Doctor_rana is offline Senior Member
    Last Online
    20th December 2012 @ 07:12 PM
    Join Date
    09 Feb 2010
    Gender
    Male
    Posts
    4,761
    Threads
    192
    Thanked
    1167

    Default

    بہت ہی زبردست کلاس رہی توقیر بھائی
    بہت معلومات پر مبنی ہے یہ کلاس بھی
    ہر چیز زبردست طریقے سے سمجھائی آپ نے
    بہت بہت شکریہ

  12. #60
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Lightbulb

    سوال نمبر ایک:۔ ان پیج میں لکھ کر پیج میں ایرو ٹول سلیکٹ کر کے کلک کرنے کے بعد ایکسپورٹ کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔ مطلب آج تک صرف سادہ ایکسپورٹ ہی کیا ہے۔ ایرو ٹول کلک کرنے کا فائدہ بتادیں۔

    جواب: پہلا سوال بہت اچھا کیا آپ نے بھائی، اس کا جواب تھوڑا تفصیلاً دینا پڑے گا، میں اِس بارے میں ایک تھریڈ لکھوں گا تاکہ آپ کے ساتھ ساتھ باقی ممبرز بھی مستفید ہوسکیں۔ آپ کو مختصر جواب دے دیتا ہوں، اگر ہم نے مکمل پیج ای پی ایس فائل میں ایکسپورٹ کرنا ہے تو کلک کریں یا نہ کریں کوئی ضروری نہیں۔ سیدھا ایکسپورٹ کر دیں۔
    ان پیج میں ہم دَس مختلف لائنز لکھتے ہیں، دس لائنز میں سی ہم نے صرف آٹھ نمبر والی لائن ایکسپورٹ کرنی ہے تو ہم ایرو ٹول کا اور ٹیکسٹ بوکس ٹال کا استعمال کر کے دس میں سے صرف ایک ہی لائن ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ اِن شاء اللہ اس کے بارے میں تفصیل سے لکھوں گا۔۔ یہ پوائنٹ آئوٹ کرنے کا شکریہ

    سوال نمبر دو:۔ اگر ٹیکسٹ والی فائل کو اوپن کرتے ہوئے ریزولیشن تھوڑی بہت چینج کرنے کی گنجائش ہو تو یہ بتا دیں کہ ریزولیوشن بدلنے کی صورت میں بھی زیادہ ریزولیوشن ٹیکسٹ کی ہونی چاہئے یا بیک گراؤنڈ کی؟۔ مثال کے طور پر اگر ان دونوں میں سے ایک کی ریزولیوشن دو سو دس کرنے کی آپشن دی جائے تو کس کی کرنے کا نقصان کم ہے۔ جبکہ دوسرے کی ریزولیوشن دو سو ہی رکھی جائے۔

    جواب:زیادہ ریزولیوشن ٹیکسٹ کی کر دیں، مثال کے طور پر ہم ایک غزل ڈیزائن کرتے ہیں، تو ہم مکمل پیج ٹیکسٹ سے نہیں بھر دیں گے بلکہ قاعدے سے ٹیسکٹ کی پلیسمنٹ کریں گے یعنی غزل کا ٹائٹل ہم نے پیج میں نمایاں کرنا ہے تو اس کا سائز زیادہ رکھیں اور یعنی ٹائل الگ سے ایکپسورٹ کرتے ہیں اس کی ریزولیوشن بڑھا سکتے ہیں، ای پی ایس فائل اوپن کرتے ہوئے صرف ریزولیوشن ہی بڑھا دینا سائز آٹومیٹک بڑھ جائے گا تو ہمارے پاس بیک گرائونڈ کی نہیں بلکہ ٹیسکٹ کی ریزولیوشن بڑھانے کی گنجائش ہوگی کیونکہ بیک گرائونڈ ٹیکسٹ سے سائز میں بڑا اور ریزولیوشن ایک جیسا ہوگا۔

    سوال نمبر تین:۔ ای پی ایس فائل کو اوپن کرتے ہوئے وہاں سے بھی ہائیٹ اور وڈتھ کو بڑھا کے ٹیکسٹ کا سائز بڑا کیا جا سکتا ہے۔ پھر کیوں یہ اچھی بات نہیں ہے؟۔ مطلب ان پیج میں ہی کیوں ٹیکسٹ کا سائز چالیس رکھا جائے۔ ان پیج میں ٹیکسٹ کا سائز بارہ رکھنے کے بعد ای پی ایس کو اوپن کرتے ہوئے بھی تو ہائیٹ اور وڈتھ کو بڑھا کے اوپن کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح اوپن کرنے کے نقصانات کیا ہوں گے۔

    جواب: پہلی صورت میں اگر ہم نے کوئی نام، ٹائٹل ڈیزائن کرنا ہے یعنی کم سے کم الفاظ پر مشتمل جملہ تو میں اس کو شروعات (ان پیج) سے ہی سائز میں بڑا رکھنے کو کہونگا تاکہ فوٹو شاپ میں کام کرتے ہوئے ٹیکسٹ کے ساتھ زیادہ کھینچا تانی نہ کروں۔ اگر فوٹو شاپ میں سائز بڑا بھی کرنا ہوتو زیادہ ریزولیوشن والے فارمولے کو استعمال کروں تاکہ ٹیکسٹ کے پکسل خراب نہ ہو، دوسری صورت میں اگر ہم کوئی لمبار چوڑا مضمون جیسے کوئی آرٹیکل وغیرہ لکھ رہے ہیں تو کم سائز میں ہم ایکسپورٹ کر سکتے ہیں بعد میں جب ہم فوٹو شاپ میں اس کی ایڈجسٹمنٹ کریں تو اس ٹیسکٹ کو شارپ کردیں، شارپ کرنے کا طریقہ نیکسٹ کلاس میں شامل کرونگا، ٹیکسٹ کو شارپ کرنے سے پکسل خراب ہونے کا کچھ خاص پتہ نہیں چلتا۔ میں ان پیج سے ہی سائز کو بڑا رکھنے کا ہی مشورہ دونگا،

    سوال نمبر چار:۔ پی این جی فارمیٹ میں سیو کرنے کے کیا فوائد یں جو جی آئی ایف یا جے پی جی میں کرنے کے نہیں ہیں۔ نیز پی این جی چوبیس نمبر اور آٹھ نمبر میں فرق بھی سمجھا دیں۔

    جواب: پی این جی 24 میں سیو کرنے میں کوالٹی اچھی اور سائز کم کا فرق ہے، اور جو میں نے سیو فار ویب کا طریقہ بتایا ہے تو اس میں کوالٹی وہی جی پی جی والی آئی گی لیکن سائز کم ہوگا، مثال طور پر ہم سیو فار کے علاوہ سمپل طریقے سے فائل کو سیو کرتے ہیں تو اس کا سائز 500 کے بی بنتا ہے لیکن اگر ہم سیو فار ویب کے طریقہ کار سے سیو کریں گے تو سائز کم سے کم 250 کے بی ہوگا اور کوالٹی بھی اچھی ہوگی۔ اِسی طرح پی این جی 24 کی کوالٹی پی این جی 8 سے کافی بہتر ہوگی۔

    بہت شکریہ حماد بھائی اتنے معلوماتی سوالات پوچھنے کا


Page 5 of 11 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 52
    Last Post: 17th February 2019, 03:42 PM
  2. Designing Course (Class 1)
    By Toqeer Sheikh in forum Adobe Photoshop
    Replies: 139
    Last Post: 5th April 2018, 05:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •