Page 6 of 11 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast
Results 61 to 72 of 128

Thread: Designing Course (Class 2)

  1. #61
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    بہت بہت شکریہ مفصل جوابات عنایت کرنے کا۔
    پینسل شارپ کرنے کے طریقے اور ایک ہی لائن کو پکڑ کے گھسیٹنے کا طریقہ سیکھنے کے لئے منتظر رہیں گے۔

  2. #62
    danish787 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th March 2024 @ 10:40 AM
    Join Date
    28 Aug 2011
    Location
    New Delhi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    247
    Threads
    64
    Credits
    97
    Thanked
    20

    Default Assalamu akaikum

    مینے جو سیکھا ھے کیا وہ صحیح ھے?
    Attached Images Attached Images   

  3. #63
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    بہت اچھی کلاس رہی یہ بھی۔
    لوگوں کو بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملا۔
    مجھے سب کچھ ہی نیا سیکھنے کو ملا۔

    پہلے تو یہ ہوم ورک والی فائل دیکھو۔
    Attachment 372588
    اچھا میں نے ٹیکسٹ کچھ زیادہ لکھ لیا تھا اور بیک گراؤنڈ کا سائز اتنا ہی رکھا تھا آپ والا۔
    اس لئے مارجن نہیں بچا سجے کھبے کوئی۔

    استاد کی بات سے اتنا سا دور ہونے کا بھی بڑا سنگین نتیجہ نکلتا ہے۔

    اور ہاں موو ٹول سے کھینچ کے بیک گراؤنڈ پر ٹیکسٹ لے جانے کا بڑا مزہ آیا۔

    دسیوں یا درجنوں ٹیچرز کا بتایا تھا آپ کو۔ ان میں سو دو تین ٹیچرز کے پہلے ایک دو لیکچرز اسی طرح ذوق و شوق سے لئے تھے۔ آگے کا پتہ نہیں کیا ہوتا ہے۔

    لیکن شکر ہے کہ کچھ تبدیلی آئی۔ ورنہ باقی سب پہلے فریم بنانا سکھاتے تھے۔ وہ کافی بنایا فریم پیسز سے۔ پھر تنگ آگیا تھا۔

    اب ایک نئی اور منفرد چیز سیکھنے کو ملی۔

    بہت بہت شکریہ

    ہوم ورک والی فائل بڑی فِٹ بنائی بھائی جی آپ نے
    اور جو آپ کہتے تھے کہ میں نہیں کر سکوں گا
    وہ کر دیا آپ نے جو آپ سے نہیں ہوتا تھا
    اب آپ کی طرف سے ہمیں اِسی طریقہ کار پر ایک نئے ڈیزائنڈ تھریڈ کا انتظار رہے گا اِن شاء اللہ

    یہ جان کر بہت اچھا لگا کہ
    آپ مجھ سے کچھ نہ کچھ سیکھ گئے بہت اچھا لگا

    اگر اِنسان کوشش کرے تو کیا کچھ نہیں ہو سکتا

    شکریہ

  4. #64
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote groom said: View Post
    very nice
    Quote shabnam khan said: View Post
    thax for sharing

  5. #65
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote shabnam khan said: View Post
    thax for sharing
    Quote doctor_rana said: View Post
    بہت ہی زبردست کلاس رہی توقیر بھائی
    بہت معلومات پر مبنی ہے یہ کلاس بھی
    ہر چیز زبردست طریقے سے سمجھائی آپ نے
    بہت بہت شکریہ
    کلاس پسند کرنے کا بہت شکریہ رانا صاحب

  6. #66
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote danish787 said: View Post
    مینے جو سیکھا ھے کیا وہ صحیح ھے?
    بالکل صحیح ہے جناب
    بہت خوبصورت بنایا آپ نے
    Keep It Up

  7. #67
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post

    ہوم ورک والی فائل بڑی فِٹ بنائی بھائی جی آپ نے
    اور جو آپ کہتے تھے کہ میں نہیں کر سکوں گا
    وہ کر دیا آپ نے جو آپ سے نہیں ہوتا تھا
    اب آپ کی طرف سے ہمیں اِسی طریقہ کار پر ایک نئے ڈیزائنڈ تھریڈ کا انتظار رہے گا اِن شاء اللہ

    یہ جان کر بہت اچھا لگا کہ
    آپ مجھ سے کچھ نہ کچھ سیکھ گئے بہت اچھا لگا

    اگر اِنسان کوشش کرے تو کیا کچھ نہیں ہو سکتا

    شکریہ
    اس بات میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ انسان محنت کرے تو اللہ کبھی ضائع نہیں کرتا۔

    لیکن اگر انسان ہی ویلیاں کھانے کا عادی ہو تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔

    شکریہ ہوم ورک کو چیک کرنے کا اور پسند کرنے کا۔

    ڈیزائنڈ تھریڈ تو ان شاءاللہ کچھ مزید سیکھ لوں پھر بناؤں گا۔

    اتنا سادہ تو نہیں اچھا لگتا نا۔

  8. #68
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    اس بات میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ انسان محنت کرے تو اللہ کبھی ضائع نہیں کرتا۔

    لیکن اگر انسان ہی ویلیاں کھانے کا عادی ہو تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔

    شکریہ ہوم ورک کو چیک کرنے کا اور پسند کرنے کا۔

    ڈیزائنڈ تھریڈ تو ان شاءاللہ کچھ مزید سیکھ لوں پھر بناؤں گا۔

    اتنا سادہ تو نہیں اچھا لگتا نا۔
    ہممم۔۔۔ سہی ہے بھائی

  9. #69
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post
    سوال نمبر ایک:۔ ان پیج میں لکھ کر پیج میں ایرو ٹول سلیکٹ کر کے کلک کرنے کے بعد ایکسپورٹ کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔ مطلب آج تک صرف سادہ ایکسپورٹ ہی کیا ہے۔ ایرو ٹول کلک کرنے کا فائدہ بتادیں۔

    جواب: پہلا سوال بہت اچھا کیا آپ نے بھائی، اس کا جواب تھوڑا تفصیلاً دینا پڑے گا، میں اِس بارے میں ایک تھریڈ لکھوں گا تاکہ آپ کے ساتھ ساتھ باقی ممبرز بھی مستفید ہوسکیں۔ آپ کو مختصر جواب دے دیتا ہوں، اگر ہم نے مکمل پیج ای پی ایس فائل میں ایکسپورٹ کرنا ہے تو کلک کریں یا نہ کریں کوئی ضروری نہیں۔ سیدھا ایکسپورٹ کر دیں۔
    ان پیج میں ہم دَس مختلف لائنز لکھتے ہیں، دس لائنز میں سی ہم نے صرف آٹھ نمبر والی لائن ایکسپورٹ کرنی ہے تو ہم ایرو ٹول کا اور ٹیکسٹ بوکس ٹال کا استعمال کر کے دس میں سے صرف ایک ہی لائن ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ اِن شاء اللہ اس کے بارے میں تفصیل سے لکھوں گا۔۔ یہ پوائنٹ آئوٹ کرنے کا شکریہ

    سوال نمبر دو:۔ اگر ٹیکسٹ والی فائل کو اوپن کرتے ہوئے ریزولیشن تھوڑی بہت چینج کرنے کی گنجائش ہو تو یہ بتا دیں کہ ریزولیوشن بدلنے کی صورت میں بھی زیادہ ریزولیوشن ٹیکسٹ کی ہونی چاہئے یا بیک گراؤنڈ کی؟۔ مثال کے طور پر اگر ان دونوں میں سے ایک کی ریزولیوشن دو سو دس کرنے کی آپشن دی جائے تو کس کی کرنے کا نقصان کم ہے۔ جبکہ دوسرے کی ریزولیوشن دو سو ہی رکھی جائے۔

    جواب:زیادہ ریزولیوشن ٹیکسٹ کی کر دیں، مثال کے طور پر ہم ایک غزل ڈیزائن کرتے ہیں، تو ہم مکمل پیج ٹیکسٹ سے نہیں بھر دیں گے بلکہ قاعدے سے ٹیسکٹ کی پلیسمنٹ کریں گے یعنی غزل کا ٹائٹل ہم نے پیج میں نمایاں کرنا ہے تو اس کا سائز زیادہ رکھیں اور یعنی ٹائل الگ سے ایکپسورٹ کرتے ہیں اس کی ریزولیوشن بڑھا سکتے ہیں، ای پی ایس فائل اوپن کرتے ہوئے صرف ریزولیوشن ہی بڑھا دینا سائز آٹومیٹک بڑھ جائے گا تو ہمارے پاس بیک گرائونڈ کی نہیں بلکہ ٹیسکٹ کی ریزولیوشن بڑھانے کی گنجائش ہوگی کیونکہ بیک گرائونڈ ٹیکسٹ سے سائز میں بڑا اور ریزولیوشن ایک جیسا ہوگا۔

    سوال نمبر تین:۔ ای پی ایس فائل کو اوپن کرتے ہوئے وہاں سے بھی ہائیٹ اور وڈتھ کو بڑھا کے ٹیکسٹ کا سائز بڑا کیا جا سکتا ہے۔ پھر کیوں یہ اچھی بات نہیں ہے؟۔ مطلب ان پیج میں ہی کیوں ٹیکسٹ کا سائز چالیس رکھا جائے۔ ان پیج میں ٹیکسٹ کا سائز بارہ رکھنے کے بعد ای پی ایس کو اوپن کرتے ہوئے بھی تو ہائیٹ اور وڈتھ کو بڑھا کے اوپن کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح اوپن کرنے کے نقصانات کیا ہوں گے۔

    جواب: پہلی صورت میں اگر ہم نے کوئی نام، ٹائٹل ڈیزائن کرنا ہے یعنی کم سے کم الفاظ پر مشتمل جملہ تو میں اس کو شروعات (ان پیج) سے ہی سائز میں بڑا رکھنے کو کہونگا تاکہ فوٹو شاپ میں کام کرتے ہوئے ٹیکسٹ کے ساتھ زیادہ کھینچا تانی نہ کروں۔ اگر فوٹو شاپ میں سائز بڑا بھی کرنا ہوتو زیادہ ریزولیوشن والے فارمولے کو استعمال کروں تاکہ ٹیکسٹ کے پکسل خراب نہ ہو، دوسری صورت میں اگر ہم کوئی لمبار چوڑا مضمون جیسے کوئی آرٹیکل وغیرہ لکھ رہے ہیں تو کم سائز میں ہم ایکسپورٹ کر سکتے ہیں بعد میں جب ہم فوٹو شاپ میں اس کی ایڈجسٹمنٹ کریں تو اس ٹیسکٹ کو شارپ کردیں، شارپ کرنے کا طریقہ نیکسٹ کلاس میں شامل کرونگا، ٹیکسٹ کو شارپ کرنے سے پکسل خراب ہونے کا کچھ خاص پتہ نہیں چلتا۔ میں ان پیج سے ہی سائز کو بڑا رکھنے کا ہی مشورہ دونگا،

    سوال نمبر چار:۔ پی این جی فارمیٹ میں سیو کرنے کے کیا فوائد یں جو جی آئی ایف یا جے پی جی میں کرنے کے نہیں ہیں۔ نیز پی این جی چوبیس نمبر اور آٹھ نمبر میں فرق بھی سمجھا دیں۔

    جواب: پی این جی 24 میں سیو کرنے میں کوالٹی اچھی اور سائز کم کا فرق ہے، اور جو میں نے سیو فار ویب کا طریقہ بتایا ہے تو اس میں کوالٹی وہی جی پی جی والی آئی گی لیکن سائز کم ہوگا، مثال طور پر ہم سیو فار کے علاوہ سمپل طریقے سے فائل کو سیو کرتے ہیں تو اس کا سائز 500 کے بی بنتا ہے لیکن اگر ہم سیو فار ویب کے طریقہ کار سے سیو کریں گے تو سائز کم سے کم 250 کے بی ہوگا اور کوالٹی بھی اچھی ہوگی۔ اِسی طرح پی این جی 24 کی کوالٹی پی این جی 8 سے کافی بہتر ہوگی۔

    بہت شکریہ حماد بھائی اتنے معلوماتی سوالات پوچھنے کا

    Paaa Jeee Confusion He Dor Kr De Ap Ny

  10. #70
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    ارے واہ یہ کلاس بھی شاندار ہے پہلی والی کلاس کی طرح

  11. #71
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    حماد بھائی کے سوالات دے کر آپ نے میری بھی بہت سی الجھنیں دور کردیں۔

  12. #72
    ShahidRasool's Avatar
    ShahidRasool is offline Senior Member
    Last Online
    11th November 2018 @ 08:22 PM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    dhondh lo :p
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,011
    Threads
    64
    Credits
    80
    Thanked
    227

    Default

    sir g kch koshish kar k yeh banaya he .....
    mjhe photoshop or inpage dono use karne nye ate....
    thanxxx ke ap ne itna pyara samjhaya,,,
    Attached Images Attached Images  
    [CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
    :yahoo:[/CENTER]

Page 6 of 11 FirstFirst ... 3456789 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 52
    Last Post: 17th February 2019, 03:42 PM
  2. Designing Course (Class 1)
    By Toqeer Sheikh in forum Adobe Photoshop
    Replies: 139
    Last Post: 5th April 2018, 05:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •