و علیکم السلام
ماشااللہ بہت ہی اچھا میگزین پڑھنے کو ملا ہے
اس بار میگزین کی ڈیزانگ کمال کی تھی
آپ سب بہن بھائیوں کی تحریر بہت بہت اچھی تھی
آپ سب بہن بھائیوں کی تحریر سے آج ہمیں اتنا اچھا میگزین پڑھنے کو ملا
میں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے میگزین میں حصہ لیا
نیٹ رائیڈر بھائی،شہزاد بھائی.اور فاطمہ سسٹر کابھی شکریہ ادا کرتا جن کی محنت اور لگن سے آج میگزین منظر عام پر آیا
اللہ آپ سب کو خوش رکھئے آمین