View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest Dec2012

Voters
148. This poll is closed
  • *Tamraiz* :- نعت رسول مقبولﷺ ، حمد باری تعالی

    35 23.65%
  • Decent Eye :- آپﷺ کی عادات طیبہ

    23 15.54%
  • Waqee Haider :نماز کی اہمیت ، عورت کا مقام ، غیروں کی تقلید، شاعری ۔

    13 8.78%
  • Tanveer Hassan :حضرت بابا فرید الدین شکر گنج ۔

    10 6.76%
  • IDEAL BOY :کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟ ۔

    7 4.73%
  • Waqar Rasheed :فوٹو شاپ ٹیٹوریل ، امیج ای فیکٹ ۔

    7 4.73%
  • Dil Shah :- وائرس اور اینٹی وائرس کیا ہیں ؟؟ کیسے کام کرتے ہیں؟

    17 11.49%
  • Saad Ismail :- ورچوئل پرنٹر انسٹال کیجئے

    2 1.35%
  • silentjan :- فوٹو شاپ اسٹائل کو محفوظ کیجئے/ذرا سنیئے تو؟

    5 3.38%
  • Tanveer :- سام سنگ گلیکسی وائی ڈیوز

    3 2.03%
  • *I*am*Aini* :-مسئلہ آپ کا ،حل ہوگا ہمارا

    14 9.46%
  • Tauseef Gilani :- اقبال کے شاہین کی خصوصیات

    6 4.05%
  • Ather Zubair :- تبدیلی /غزل

    2 1.35%
  • ladla Jutt :- اپنا پیار مل جائے- غزل

    4 2.70%
Page 5 of 9 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 100

Thread: ITDunya Magazine December 2012

  1. #49
    zulfiqar7865's Avatar
    zulfiqar7865 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2015 @ 07:58 PM
    Join Date
    15 Dec 2011
    Gender
    Male
    Posts
    6,072
    Threads
    78
    Credits
    0
    Thanked
    244

    Default

    و علیکم السلام
    ماشااللہ بہت ہی اچھا میگزین پڑھنے کو ملا ہے
    اس بار میگزین کی ڈیزانگ کمال کی تھی
    آپ سب بہن بھائیوں کی تحریر بہت بہت اچھی تھی
    آپ سب بہن بھائیوں کی تحریر سے آج ہمیں اتنا اچھا میگزین پڑھنے کو ملا
    میں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے میگزین میں حصہ لیا
    نیٹ رائیڈر بھائی،شہزاد بھائی.اور فاطمہ سسٹر کابھی شکریہ ادا کرتا جن کی محنت اور لگن سے آج میگزین منظر عام پر آیا
    اللہ آپ سب کو خوش رکھئے آمین

  2. #50
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ڈیئر برادر اطہر زبیر سب سے پہلے تو بھائی معذرت کے آپ کے نام کے ساتھ ہم سے کوتاہی ہوگئی جسے آپ کی نشاندہی کے بعد درست کردیا گیا ہے بہت معذرت اور مزید یہ کہ بھائی یہ جان بوجھ کر ایسا نہیں ہوا بلکہ وہ کہتے ہیں نا کہ اتنا بڑا میگزین تیار کرنے میں کچھ انسانی خامیاں سامنے آسکتی ہے تو یہ صرف اور صرف سہوا ہوا ہے امید ہے آپ درگزر فرمائیں گے پول میں بھی انشا اللہ تعالی اگر ہوسکا تو نام کو تبدیل کردیا جائے گا بھائی اور رہی بات ووٹ کی تو بھائی اگر کسی ایک کا ووٹ بھی مل جائے تو وہ سمجھ لیجئے آپ کی محنت کو وصول کردیتا ہے ماشااللہ آپ تو شاعری کرتے ہیں حساس دل کے مالک اور جذبات کو بھرپور انداز میں سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو امید ہے کہ آپ اس وقت میرے دلی جذبات کو سمجھ رہے ہونگے کہ ہمارے لئے آپ سمیت ہمارے میگزین میں حصہ لینے والے ہر ہر رائٹر کے ایک ایک لفظ اور محنت کی سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے بھائی کیونکہ صرف ہماری ڈیزائن اور محنت سے میگزین کوئی دیکھے گا تو ضرور لیکن پڑھے گا نہیں اور آپ لوگوں ہی کے دم سے یہ میگزین شاہکار بنا ہے امید ہے آپ اس غلطی پر درگزر فرمائیں گے انشا اللہ تعالی جزاک اللہ خیرا
    ۰
    بہت بہت بہت شکریہ آپ نے تو کمال کر دکھایا میرا خیال تھا کہ ووٹنگ میں نام درست کرنا آسان ہوگا لیکن آپ نے تو "پی ایس ڈی "کی عقل درست کر دی ۔

    رائڈر بھائی میگزین کی ووٹنگ کے بارے میں ایک مشورہ دینا تھا کیا یہیں پر دوں یا الگ سے تھریڈ لگاوں؟؟

  3. #51
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote sazub said: View Post


    بہت بہت بہت شکریہ آپ نے تو کمال کر دکھایا میرا خیال تھا کہ ووٹنگ میں نام درست کرنا آسان ہوگا لیکن آپ نے تو "پی ایس ڈی "کی عقل درست کر دی ۔

    رائڈر بھائی میگزین کی ووٹنگ کے بارے میں ایک مشورہ دینا تھا کیا یہیں پر دوں یا الگ سے تھریڈ لگاوں؟؟
    آپ پی ایم کر دیں ورنہ یہاں ہی لکھ دیں کوئی مسلہ نہیں ہے۔

  4. #52
    kashifundlas is offline Senior Member
    Last Online
    2nd May 2019 @ 06:28 PM
    Join Date
    17 Feb 2009
    Age
    36
    Posts
    1,516
    Threads
    213
    Credits
    570
    Thanked
    55

    Default

    suprrrrrrrrrrrrrrrrrrrrr work...........

  5. #53
    mujtaba_jdw's Avatar
    mujtaba_jdw is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 11:20 PM
    Join Date
    23 Mar 2012
    Gender
    Male
    Posts
    1,533
    Threads
    130
    Credits
    11
    Thanked
    90

    Default

    masha Allah bahut hi acha magzine hi maza agaya
    sab tehreer bahut achi hain

  6. #54
    Khurram Farooq's Avatar
    Khurram Farooq is offline Advance Member+
    Last Online
    18th February 2024 @ 03:44 AM
    Join Date
    13 Nov 2009
    Location
    = Sialkot =
    Gender
    Male
    Posts
    5,719
    Threads
    227
    Credits
    1,521
    Thanked
    1684

    Default

    Excellent Designing, aur sb Tahareer be bohat umda the,
    Dil Shah brother ki tehreer be bohat umda the, baki
    tahareer abi read nhe ki. Offline download kr ly read
    kroon ga. Tamam Likhy waly members ka bohat shukarya
    aur magazine management ka be jin ki mehnat sy
    ye shumara manzar e aam py aya.

  7. #55
    DARK BOY's Avatar
    DARK BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    28th February 2014 @ 07:29 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,879
    Threads
    61
    Credits
    0
    Thanked
    455

    Default

    Bohat hi zabardast magzine hai is baar jitni bi tareef ki jay kum hai kyu k is magzine me bht kuch seekhne ko mila lika aboute virus photoshop tutorial aur bi bht maza aya parhne ka thanks itd team







  8. #56
    Join Date
    18 Sep 2012
    Location
    Jannat ul baqee
    Gender
    Female
    Posts
    3,365
    Threads
    134
    Credits
    70
    Thanked
    970

    Default

    voted

  9. #57
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote zulfiqar7865 said: View Post
    و علیکم السلام
    ماشااللہ بہت ہی اچھا میگزین پڑھنے کو ملا ہے
    اس بار میگزین کی ڈیزانگ کمال کی تھی
    آپ سب بہن بھائیوں کی تحریر بہت بہت اچھی تھی
    آپ سب بہن بھائیوں کی تحریر سے آج ہمیں اتنا اچھا میگزین پڑھنے کو ملا
    میں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے میگزین میں حصہ لیا
    نیٹ رائیڈر بھائی،شہزاد بھائی.اور فاطمہ سسٹر کابھی شکریہ ادا کرتا جن کی محنت اور لگن سے آج میگزین منظر عام پر آیا
    اللہ آپ سب کو خوش رکھئے آمین
    Quote kashifundlas said: View Post
    suprrrrrrrrrrrrrrrrrrrrr work...........
    Quote mujtaba_jdw said: View Post
    masha allah bahut hi acha magzine hi maza agaya
    sab tehreer bahut achi hain
    Quote dark boy said: View Post
    bohat hi zabardast magzine hai is baar jitni bi tareef ki jay kum hai kyu k is magzine me bht kuch seekhne ko mila lika aboute virus photoshop tutorial aur bi bht maza aya parhne ka thanks itd team

    :jazakallah:




    Quote aasyah said: View Post
    voted
    آپ سب کے ریپلائے اور حوصلہ افزائی کے لئے
    بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا

  10. #58
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote sazub said: View Post


    بہت بہت بہت شکریہ آپ نے تو کمال کر دکھایا میرا خیال تھا کہ ووٹنگ میں نام درست کرنا آسان ہوگا لیکن آپ نے تو "پی ایس ڈی "کی عقل درست کر دی ۔

    رائڈر بھائی میگزین کی ووٹنگ کے بارے میں ایک مشورہ دینا تھا کیا یہیں پر دوں یا الگ سے تھریڈ لگاوں؟؟
    بہت شکریہ برادر آپ کے ریپلائے کا
    مشورہ کے لئے یہی کہونگا کہ
    آپ مجھے پی ایم کردیجئے بھائی شکریہ

  11. #59
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Khurram Farooq said: View Post
    Excellent Designing, aur sb Tahareer be bohat umda the,
    Dil Shah brother ki tehreer be bohat umda the, baki
    tahareer abi read nhe ki. Offline download kr ly read
    kroon ga. Tamam Likhy waly members ka bohat shukarya
    aur magazine management ka be jin ki mehnat sy
    ye shumara manzar e aam py aya.
    بے حد شکریہ برادر آپ کے ریپلائے کا اور
    ماشااللہ اس میگزین کے آپ ہیرے ہو بھائی ہیرے

  12. #60
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    تمام میگزین ٹیم کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے مجھے اس قابل سمجھا کہ میری تحریر کو میگزین میں جگہ دی جائے۔میں آپ سب لوگوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
    انشااللہ ایک دو دن میں "حضرت بابا فرید الدین گنج شکر" کے سلسلے کی دوسری اور آخری قسط پوسٹ کر دوں گا۔ اور اس کے بعد اگر زندگی نے وفا کی تو "حضرت رابعہ بصری" جن کو نصف قلندر بھی کہا جاتا ہے، ان کے حالاتِ زندگی پر ایک نظر ڈالی جائے گی۔ویسے تو ہم ان اولیاء اکرام کی قدموں کی خاک بھی نہیں مگر اُن کے حالاتِ زندگی پیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کاش ہماری زندگیوں پر بھی ان کی روح پرور حالات کی تھوڑی سے چھاپ بھی لگ جائے تو ہماری زندگی سنور سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ امین۔

Page 5 of 9 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. Great leader quaid-e-azam (itdunya contest 2012)
    By Zara112 in forum Design Poetry
    Replies: 21
    Last Post: 6th October 2022, 09:24 PM
  2. ITDunya Magazine October 2012
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 142
    Last Post: 25th October 2012, 03:13 PM
  3. Replies: 25
    Last Post: 10th January 2008, 10:34 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •