تمام آئ ٹی ایکسپرٹ کیا حال ہے آپ کا ۔ میں اللہ تعالی کی ذات سے امید کرتا ہوں کہ آپ ٹھیک ہونگے
میں نے شیمپو بنانے کا فارمولا معلوم کرنا ہے کہ ھیڈ اینڈ شولڈر اور پینٹین اور سن سلک شیمپو کیسے بنائے جاتے ہیں
مجھے یہ فارمولے لازمی جاھیئں کیونکہ مجھے ان کی سخت ضرورت ہے ۔ آپ لوگوں کی مہربانی ہوگی اگر آپ مجھے یہ فارمولا بنادیں
اللہ آپ کو خوش رکھے
Bookmarks