وعلیکم السلام
یہ فائل کو فوٹوشاپ میں چیک کیا ہے۔۔؟ اینیمیٹ کر رہی ہے یا وہاں پر بھی سٹیٹک ہے۔۔۔
اگر انیمیٹ کر رہی ہے تو پھر اس کو اوپر بھائی نے جیسے بتایا سیو ایز ویب سے گف فائل میں کنورٹ کریں۔۔
اگر مسئلہ ختم نہ ہو تو فائل اٹیچ کریں میں چیک کردوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks