کیا حال ہے دوستو امید ہے کہ آپ سب ٹھیک اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے تو دوستو آج میں نے ایک فریم ڈیزائن کیا ہے فاطمہ آپی سے متاثر ہو کر تو دوستو یہ میری پہلی کوشش ہے تو آپ سے گزارش ہے کہ مجھے آگاہ کریں کہ کیسا ہے اگر کوئی غلطی ہے تو بھی مجھے بتائیں۔
Bookmarks