Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 24

Thread: الوداع رکی پاؤنٹنگ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default الوداع رکی پاؤنٹنگ

    لو جی رکی پاؤنٹنگ کا کیرئیر اپنے اختتام کو پہنچا۔ آخری میچ میں بھی وہ کوئی خاص کارکردگی نہ دے سکے۔ لیکن تماشائیوں نے اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نے کرکٹ کے اس عظیم کھلاڑی کو بھرپور خراج تحسین دیتے ہوئے رخصت کیا۔ ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نے تو اس کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا ۔


    آخری اننگز کھیلنے کے لئے گراؤنڈ میں آتے ہوئے



    آخری بار آؤٹ ہونے کے بعد مایوس دکھائی دیتے ہوئے۔




    جیک کیلس الوداع کر رہے ہیں



    عظیم ٹیسٹ بلے باز ہاشم آملہ الوداعی مصافحہ کرتے ہوئے۔



    حریف کپتان گرہم سمتھ ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔


  2. #2
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default


    اور یہ ساری ساؤتھ افریقہ کی ٹیم ان کو گارڈ آف آنر پیش کرتے ہوئے۔




    اور یہ تماشائیوں کے رولے اور نعروں کا جواب دیتے ہوئے مختلف انداز۔




  3. #3
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    الوداع،،،،۔۔۔؎
    گریٹ پلئیر
    آخری ٹیسٹ میں
    12
    رنز۔۔۔۔۔۔۔۔


    Last edited by Ijaz Farooq; 4th December 2012 at 01:19 PM.

  4. #4
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote ridau said: View Post
    الوداع،،،،۔۔۔؎
    گریٹ پلئیر
    آخری ٹیسٹ میں
    12
    رنز۔۔۔۔۔۔۔۔
    عظیم کھلاڑیوں پر بھی برا وقت آتا ہے۔
    اس پر برا وقت آیا تھا۔ لیکن اس نے اچھا کیا باعزت رخصت ہو گیا۔
    اس سے پہلے کہ ٹیم سے نکالا جاتا۔

  5. #5
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post


    عظیم کھلاڑیوں پر بھی برا وقت آتا ہے۔
    اس پر برا وقت آیا تھا۔ لیکن اس نے اچھا کیا باعزت رخصت ہو گیا۔
    اس سے پہلے کہ ٹیم سے نکالا جاتا۔
    اس بندے کی پل شاٹ دیکھنے کا اپنا ہی مزہ آتا ہے۔۔
    ڈیل اسٹین اور شعیب جیسے باولر کو بھی پل یا ہک کرنے سے کبھی نہیں گبھرایا۔۔۔ عظیم پلئیر۔۔

  6. #6
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote *abdul-basit* said: View Post
    اس بندے کی پل شاٹ دیکھنے کا اپنا ہی مزہ آتا ہے۔۔
    ڈیل اسٹین اور شعیب جیسے باولر کو بھی پل یا ہک کرنے سے کبھی نہیں گبھرایا۔۔۔ عظیم پلئیر۔۔
    ایک یہ اور ایک انضمام، دونوں کی پل شاٹ دیکھنے کا مزہ آتا تھا۔ انضمام نسبتاً ہیوی ویٹ تھا، لیکن جب اپنے جسم کی ساری پاور لگا دیتا تھا تو وہ بھی قابل دید منظر ہوتا تھا۔

  7. #7
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post


    ایک یہ اور ایک انضمام، دونوں کی پل شاٹ دیکھنے کا مزہ آتا تھا۔ انضمام نسبتاً ہیوی ویٹ تھا، لیکن جب اپنے جسم کی ساری پاور لگا دیتا تھا تو وہ بھی قابل دید منظر ہوتا تھا۔
    ہاں۔۔ کیا یاد دلا دیا یار، واقعی انضمام کی پل بھی کلاس کی ہوتی تھی۔۔
    باقی بیٹس من پل پر پورا زور لگا دیتے ہیں، لیکن انضمام کو میں نے جسٹ کلائی سے کھیلتے دیکھا ہے۔

  8. #8
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote Ridau said: View Post
    الوداع،،،،۔۔۔؎
    گریٹ پلئیر
    آخری ٹیسٹ میں
    12
    رنز۔۔۔۔۔۔۔۔


    Last 10 innings in Test:

    Ricky Ponting 170 runs, HS 57, Ave 17, BF 383, 15x4s, 0x6s.

    Sachin Tendulkar 153 runs, HS 27, Ave 15.30, BF 339, 24x4s, 0x6s.

  9. #9
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote *abdul-basit* said: View Post




    last 10 innings in test:

    Ricky ponting 170 runs, hs 57, ave 17, bf 383, 15x4s, 0x6s.

    Sachin tendulkar 153 runs, hs 27, ave 15.30, bf 339, 24x4s, 0x6s.
    ثابت ہوا کہ ایشین پلئیرز کو عزت کے ساتھ رخصت ہونے کا فن نہیں آتا۔
    یا سلیکٹرز فارغ کر دیتے ہیں یا پھر عوام احتجاج کر کے فارغ کرتے ہیں۔
    کیا کسر باقی رہ جاتی تھی ورلڈ کپ دو ہزار گیارہ کے فائنل کے بعد اس کے ریٹائر ہونے میں۔ ہیرو بن کے ریٹائر ہوتا ٹنڈولکر بھی۔ خیر میرا خیال ہے اس کا مقصد اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا ہے۔

  10. #10
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    ثابت ہوا کہ ایشین پلئیرز کو عزت کے ساتھ رخصت ہونے کا فن نہیں آتا۔
    یا سلیکٹرز فارغ کر دیتے ہیں یا پھر عوام احتجاج کر کے فارغ کرتے ہیں۔
    کیا کسر باقی رہ جاتی تھی ورلڈ کپ دو ہزار گیارہ کے فائنل کے بعد اس کے ریٹائر ہونے میں۔ ہیرو بن کے ریٹائر ہوتا ٹنڈولکر بھی۔ خیر میرا خیال ہے اس کا مقصد اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا ہے۔
    جی، ایسا اس لیئے کہ یہ ایک اننگز میں پرفارم کر جائیں تو، اگلے دس میچ پر نام فکس کروا لیتے ہیں۔۔

    فلنٹوف کو دیکھو جب ایشز جیتی تو اس بندے کا پتا تھا مزید کرکٹ نہیں کھیلی جانی، اسی وقت ریٹائر ہوا، اور اب باکسنگ بھی کھیل رہا ہے۔۔

  11. #11
    zulfiqar7865's Avatar
    zulfiqar7865 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2015 @ 07:58 PM
    Join Date
    15 Dec 2011
    Gender
    Male
    Posts
    6,072
    Threads
    78
    Credits
    0
    Thanked
    244

    Default

    Alvida Ricky Ponting.......
    Thanks for information....

  12. #12
    Decent_Eye is offline Member
    Last Online
    19th June 2013 @ 09:07 AM
    Join Date
    28 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    4,951
    Threads
    130
    Thanked
    690

    Default

    الوداع رکی پاؤنٹنگ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. رکی پونٹنگ کی برداشت
    By sunnytts in forum Sports
    Replies: 10
    Last Post: 20th March 2011, 02:52 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •