تمام آئ ٹی ایکسپرٹ

میرے پاس کلٹس کار موڈل 2003 وی ایکس ایل ہے میں اس کے انجن کی تمام معلومات لینا چاھتا ہوں میں یہ چاھتا ہوں کہ مجھے اس کار کے انجن کی تمام معلومات ہو آپ مہربانی فرماکر اس انجن کی پوری ویڈیو دیں دے تو آپ کی مہربانی ہوگی