السلام علیکم
مجھے میوری کارڈ کے لئے ڈیٹاریکوری سافٹ وئیر کی اشدضرورت ہے۔۔۔ نیٹ سے میں کافی سافٹ وئیر ٹرائی کئے ہیں سب فائلز سکین ہو رہی ہیں مگر ریکور کے بٹن پہ کلک کرنے سے وہ رجسٹریشن کوڈ مانگ رہے۔۔۔۔۔ اب اس کا کیا حل ہے کوئی بھائی اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں ۔۔۔۔
کوئی رجسٹر ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر مل جائے
Bookmarks