میرے کمپیوٹر میں وائرس آگیا ہے۔پلیز ہیلپ کریں۔پرابلم یہ ہے کہ جب میں ویب پیج کھولتا ہوں تو ایک سائیٹ خودبخود کھل جاتی ھے۔جب میں اس سائیٹ کو انٹر نیٹ اپشن میں جاکر اس کو چینج کرتا ہوں تو وقتی طور پر ٹھیک ھو جاتاہے۔لیکن ریسٹارٹ کروں یا پھر بند کر کے آن کرتا ہوں تو پھر وہی پہلے والی سائیٹ کھل جا تی ہے
Bookmarks