تمام آئ ٹی ایکسپرٹ

کیا حال ھے آپ کا میں اللہ تعالی کی ذات سے امید کرتا ہوں کہ آپ ٹھیک ہونگے

میں نے یہ معلوم کرنا کہ آئ ٹی دنیا کوئ ایک ادارہ ہے، یہ کوئ آفس ہے جہاں سے آپ آن لائن لوگوں کو سکھاتے ہو

میں یہ سب اس لیئے معلوم کرنا چا رہا ہوں اگر یہ کوئ ادارہ ہے میں آپ لوگوں کے پاس آکر سیکھوں اور پھر آگے لوگوں کو سیکھاؤں

مہربانی فرما کر میری رہنمائ کریں

اللہ آپ کو خوش رکھے