Results 1 to 8 of 8

Thread: معلومات

  1. #1
    Wajid_Quresh's Avatar
    Wajid_Quresh is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd January 2020 @ 09:19 PM
    Join Date
    17 Oct 2012
    Location
    Ahmed Pur East
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    352
    Threads
    111
    Credits
    1,074
    Thanked
    7

    Default معلومات



    تمام آئ ٹی ایکسپرٹ

    کیا حال ھے آپ کا میں اللہ تعالی کی ذات سے امید کرتا ہوں کہ آپ ٹھیک ہونگے

    میں نے یہ معلوم کرنا کہ آئ ٹی دنیا کوئ ایک ادارہ ہے، یہ کوئ آفس ہے جہاں سے آپ آن لائن لوگوں کو سکھاتے ہو

    میں یہ سب اس لیئے معلوم کرنا چا رہا ہوں اگر یہ کوئ ادارہ ہے میں آپ لوگوں کے پاس آکر سیکھوں اور پھر آگے لوگوں کو سیکھاؤں

    مہربانی فرما کر میری رہنمائ کریں

    اللہ آپ کو خوش رکھے

  2. #2
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام
    نہ یہ کوئی ادارہ ہے نہ کوئی آفس
    یہ ایک آن لائن فورم ہے جہاں پر سب فری کام کرتے ہیں
    مقصد سیکھنا اور سیکھانا ہے
    آپ بھی شامل ہوجائیں

  3. #3
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    وعلیکم السلام
    بھائی جان یہ صرف ایک فورم ہے جہان صرف اور صرف خلوص کی بنا پر دوست اپنی معلومات دوسروں کو فراہم کرتے ہیں اور پھر یہ معلومات صدقہ جاریہ بنتے ہوئے آگے سے آگے منتقل ہوتی جاتی ہیں۔آپ نے جو کچھ بھی سیکھنا ہے یہاں سے سیکھیں اور جو کچھ سکھانا چاہتے ہیں یہاں پر سکھا دیں طریقہ کار کے لئے آپ نے یہاں موجود ٹیٹوریلز دیکھے ہی ہونگے ۔
    اللہ جی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں آمین ۔

  4. #4
    Wajid_Quresh's Avatar
    Wajid_Quresh is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd January 2020 @ 09:19 PM
    Join Date
    17 Oct 2012
    Location
    Ahmed Pur East
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    352
    Threads
    111
    Credits
    1,074
    Thanked
    7

    Default

    بہت بہت مہربانی شاہ زیب بھائ آپ نے میری رہنمائ کی

    برادر یہ بتاؤ کہ اگر میں آپ سے یہ پھر کسی اور ایکسپرٹ سے پرسنل طور پر معلومات لینا چاہوں اس کا کیا طریقہ کار ہے مطلب جیسے فیس بک میں آڈ فرینڈ کر لیتے ہیں

  5. #5
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote wajid_quresh said: View Post
    بہت بہت مہربانی شاہ زیب بھائ آپ نے میری رہنمائ کی

    برادر یہ بتاؤ کہ اگر میں آپ سے یہ پھر کسی اور ایکسپرٹ سے پرسنل طور پر معلومات لینا چاہوں اس کا کیا طریقہ کار ہے مطلب جیسے فیس بک میں آڈ فرینڈ کر لیتے ہیں

    معلوم نہیں آپ نے کس "شاہ زیب"کو مخاطب کیا ہے لیکن چونکہ اس بارے میں ،میں کچھ بتا سکتا ہوں اس لئے دخل اندازی پر معزرت قبول فرمائے۔
    بھائی اگر ذاتی طور پر کسی سے کچھ معلومات درکار ہیں تو آپ کسی ماہر کو "پرسنل میسج "کر سکتے ہو لیکن یہ سہولت آپ کو پانچ سو پوسٹ مکمل کرنے کے بعد میسر ہوگی۔
    دوسرے کسی دو تین افراد کو اگر آپ پرسنلی ایڈ کر بھی لوگے تو ضروری نہیں کہ آپ کے تمام مسائل کا حل اُس فرد کے پاس موجود ہو یہاں موجود مختلف افراد مختلف فیلڈز کے بارے میں تھوڑا بہت جانتے ہیں کوئی کورل کا ماہر ہے تو کوئی ایڈوب کا کوئی ہارڈ وئیر کا ماہر ہے تو کوئی صرف سوفٹ وئیر کا کوئی فونز کا ماہر ہے تو کوئی لیپ ٹاپ کا اس لئے بہتر ہےکہ آپ اوپن فورم پر سبھی سے فائدہ اُٹھاو اور اپنے سیکھےہوئے کو نئے آنے والوں کے ساتھ شئیر کرو ۔
    ایک اور طریقہ ہے کہ آپ کسی بھی ممبر کے یوزر نیم پر کلک کرو پھر کھلنے والے آپشنز میں سے سب سے آخری آپشن "ایڈ یور کونٹیکس"پر کلک کر دو اس سے دوسرے فرد کو آپ کی جانب سے ایڈ فرینڈ کا میسج ملے گا آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگے کیا آگے اُس کی مرضی اور کیا۔

  6. #6
    Wajid_Quresh's Avatar
    Wajid_Quresh is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd January 2020 @ 09:19 PM
    Join Date
    17 Oct 2012
    Location
    Ahmed Pur East
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    352
    Threads
    111
    Credits
    1,074
    Thanked
    7

    Default


  7. #7
    syed_basit's Avatar
    syed_basit is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2017 @ 08:56 PM
    Join Date
    23 Oct 2011
    Location
    Mansehra Hazara
    Gender
    Male
    Posts
    1,133
    Threads
    211
    Credits
    102
    Thanked
    29

    Default

    Quote wajid_quresh said: View Post
    :jc_thankyou:
    پرابلم حل ہو گئی ہے ۔

  8. #8
    wahmadh's Avatar
    wahmadh is offline Hashmi
    Last Online
    11th December 2019 @ 04:44 PM
    Join Date
    24 Sep 2012
    Location
    Islamabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,278
    Threads
    36
    Credits
    1,490
    Thanked
    85

    Default

    I love itdunya. Best website for IT lovers.
    The world is not enough

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •