حضرت حکیم محمد طارق محمود صاحب کا موتی مسجد میں درس ضرور سنیں ایک مختصر سا بیان ہے جس میں انہوں نے ویران مسجدوں کو آباد کرنے کے فضائل و فوائد بتائے ہیں امید ہے آپ کو بہت نفع ہوگا اور پھر اس کے بعد دعا جس میں یقین جانیں آپ کو بھی رونا آجائے گا۔ سننے کے بعد مجھ نا چیز کو بھی دعا میں ضرور یاد رکھنا۔ جزاک اللہ خیر