وعلیکم اسلام
توقیربھائی پھت دنوں سے سر کھپا رھا تھا کچھ پلے نہیں پڑ رہا تھا کبھی کون سئ غلطی کر بیٹھتا اڈوب سے تنگ آگیا تھا لیکن آپ کا تھریڈ پڑھ کر بہت کچھ سمجھ آگیا اللہ آپ کو جزآے خیر دے
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ماشاءاللہ پیارے بھائی توقیر!
آپ کا جذبہ سراہے جانے کے قابل ہے
اتنا ہی قابل تعریف آپ کے سکھانے کا انداز
بے حد خوبصورت، بہت بہت شکریہ
بہت بہت شکریہ میرے چھوٹے بھائی
اتناپیارا کمنٹ کرنے کا بہت شکریہ
و علیکم السلام میرے محترم المقام بھائی توقیر
اس کلاس کی بھی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
آپ کے انتخاب کردہ کلرس بہت ہی دل فریب ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطاء فرمائے
اور اس کام میں آپ کی مزید مدد فرمائے
جزاک اللہ
آمین ثم آمین
بہت بہت شکریہ اسماعیل بھائی
آپ کے کمنٹ کا ہمیشہ انتظار رہتا ہے
Bookmarks