اسلام علیکم
دوستو میں نے ایک نیڈ فار سپیڈ "ورلڈ" :ڈی وی ڈی: میں لی ہے اور اس سے پہلے ٹورینٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ اس کو انسٹال بھی کیا ہے مگر ہر بار یہ آپشن آ جاتا ہے میں پریشان ہوں کہ ڈی وی ڈی خراب ہے یا گیم کا مسئلہ ہے۔
میں اس کی ریڈ می فائل بھی اٹیچ کر رہا ہوں اس کو بھی پڑھیں اس مسئلے کا حل بتائیں۔
ریسنگ گیم میں بڑے شوق سے کھیلتا ہوں مگر اس بار میں اس گیم میں
پھنس گیا ہوں
Bookmarks