دوستو میں آپ کے ساتھ ایک نیو ٹپ شئیر کرنے جا رہا ہوں اگر کسی نے پہلے شئیر کی ہو تو معذرت چاہوں گا۔
اگر آپ کے ماؤس کا سکرول خراب ہو گیا ہے تو آپ پوائنٹر کو ماؤس کے بغیر استعمال کر سکتے ہیں ۔ نیچے دیئے گئے طریقہ کے مطابق
Shift+ Numlock+ok
ab aap
7 8 9
4 6
1 2 3
سے سکرول کو استعمال کر سکتے ہیں اور کسی چیز پر کلک کرنے کے لیے 5 کا استعمال کریں
بہت شکریہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا
Bookmarks