پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر اعجاز کا سلام
دوستو پی ایس پی سے تو آپ واقف ہی ہونگے۔۔۔سونی پلے اسٹیشن نیٹ ورک نے ی ایس پی کے نام سے اپنا پہلا ہینڈ ہیلڈ پورٹیبل ویڈیو گیم کنسول
May 11, 2004
کو لانچ کیا تھا۔۔۔۔۔
اسکی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے بعد میں اسکے کئی ایک ورژن لانچ کئے گیے
آج میں آپ سے ایک ایسا ایمولیٹر شئیر کرنے جارہی ہوں جس سے آپ پی ایس پی کی کلاسکل گیمز انڈرائیڈ ڈیوائس پر پلے کر پائیں گے۔۔۔
[IMG]http://1.bp.*************/-oaFh2_c9C-g/UJVuVIb5XjI/AAAAAAAAHcI/x2gpUxRR7z8/s1600/PPSSPP-android-PSP-emulator.jpg[/IMG]
Bookmarks