Aslam Alaikun
Admin and other members plz tell me
kya men sms section men double meaning sms post kr skhta
yan itdunya men Allow nahi
Aslam Alaikun
Admin and other members plz tell me
kya men sms section men double meaning sms post kr skhta
yan itdunya men Allow nahi
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈیئر! ایس ایم ایس سیکشن موبائل ایس ایم ایس شیئر کرنے کے لیے نہیں ہے بالکہ ایس ایم ایس ٹرکز، ویب سائیٹس، اور اسی قسم کی شیئرنگ کے لیے ہے
آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں کہیں بھی اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے اور ریولس کو فالو کرتے ہوئے پوسٹنگ کر سکتے ہیں
اگر آپ کو لگے کہ جو آپ شیئر کرنے جا رہے ہیں وہ ایسی چیز ہے جو اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر پڑھی اور دیکھی نا جائے تو ویسی شیئرنگ سے گریز کیا کریں
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks