nice
nice
بہت شکریہ درویش بھائی
بہت اچھا کونٹیسٹ شروع کرایا
امید ہے جو ممبرز ڈیزائننگ کا شوق رکھتے ہیں
وہ اس مقابلے میں ضرور حصہ لیں گے
اِن شاء اللہ نئے نئے آئیڈیاز دیکھنے کو ملیں گے
شکریہ
wa alaikum assalam
bohat hi acha thread banaya aap ne... .designers ki encouragement ho gi iss tarah but humara tou yahan koi kaam nahi itnay azeem designers hain yahan hum tou kissi khatir mein nahi aatay.......
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ایک اور دلچسپ کونٹیسٹ، مزا آ گیا
یہ بھی تو بتائیں بھائی کہ کونٹیسٹ میں
کون کون حصہ لے سکتا ہے
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
واہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
حصہ لینے کی کوشش کروں گی انشااللہ
وعلیکم السلام
بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے
اُمید ہے ماہرین کی جانب سے بہت سخت مقابلہ دیکھنے کو ملے گا
مجھے کچھ عرض بھی کرنی تھی پہلی تو یہ کہ "لوگو پی ایس ڈی فائل میں دیا جاتا تو اپنے ڈیزائن کے رنگوں سے مطابقت پیدا کرنا آسان ہوتا"دوسرے فریم پیس کی پابندی لگا نا میرا خیال درست فیصلہ نہیں پیس دے دیں جس کا جی چاہے استعمال کرے لیکن پابندی نہ ہوتی تو ماہرین کو مزید مہارت دکھانے کا موقع ملتا ۔
میرے خیال سے فریم پیس ہم اپنی مرضی سے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔۔
کیوں کہ بہت سے ممبرز جو ڈیزائننگ میں نئے ہیں یہ سہولت ان کو دی گئی ہے۔۔
میں پوچھنا چاہوں گا اگر لوگو کی بجائے ویسے ہی اردو میں فارم کا نام لکھ دیں تو چلے گا؟؟ شائد میں بھی کچھ شیئر کردوں۔۔
لوگو بہت سے کلرز میں ہوتے ہیں جن کو ڈیزائننگ کے لحاظ سے سیلکٹ کیا جاتا ہے۔۔
مگر یہاں مسئلہ ہو جائے گا۔۔
جی بردار آپ نے ٹھیک کہا فریم کو استعمال کرنا ضروری نہیں ہے
آپ فریم استعمال کریں یا نہ کریں یہ آپ کی مرضی ہے
اور جہاں تک لوگو کی بات ہے فوٹو شاپ میں آپ لوگو کو اوپن کریں پھر
duplicated layer, then press Shift + Ctrl + U. It’s the shorter way then going to Image > Adjustments > Desaturate. Your image is now desaturated.
image***hue and saturation
اس طرح سے آپ کا لوگو بغیر کلر کا ہو جائے گا پھر آپ اس کو کو اپنی مرضی سے کلرز دے سکتے ہیں
بہت شکریہ بردار
بہت شکریہ بردار
یہ مقابلہ ٹیم کے لیے نہیں ہے اور وی آئی پیز اس میں حصہ لے سکتے ہیں
بہت بہت شکریہ استاد جی
بہت بہت شکریہ
جی جی بھائی جان امید ہے بہت اچھے ڈیزائن دیکھنے کو ملیں گئے
بہت بہت شکریہ جی
بہت شکریہ بردار
جی جی ضرور کیوں نہیں
Bookmarks