وعلیکم السلام۔
ارے بھائی کسی
بھی دوسری چیز کی ضرورت نہیں
جس وقت آپ آفس انسٹال کر رہے ہوتے ہیں اُس وقت آہستہ آہستہ پڑھتے ہوئے "نیکسٹ نیکسٹ پر کلک کریں "ایک جگہ پر آپ سے پوچھا جائے گا کہ "کمپلیٹ انسٹال کرنا ہے یا ریکومینڈڈ"یا شائد اسی سے ملتا جلتا کوئی اور لفظ"تو آپ نے کمپلیٹ پر کلک نہیں کرنا بلکہ دوسرا آپشن سلیکٹ کرنا ہے ۔
دوسرا آپشن سلیکٹ کرنے پر ورڈ کی تمام اپلی کیشنز کی لسٹ آجائے گی اُس پر سب پر ٹک مارک لگا ہوگا تو آپ نے جو جو انسٹال نہیں کرنے اُن پر سے ٹک مارک ہٹا دیجئے گا۔
یا یوں بھی ہوسکتا ہےکہ کسی پر بھی ٹک مارک نہ ہو تو آپ نے اپنی مطلوبہ اپلی کیشنز پر ٹک مارک لگا کر نیکسٹ کرنا ہے
۔
اُمید ہےکہ آپ کا مسلہ حل ہوجائے گا۔
Bookmarks