Results 1 to 5 of 5

Thread: help

  1. #1
    haseebarshd's Avatar
    haseebarshd is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd August 2013 @ 02:10 PM
    Join Date
    21 Feb 2012
    Location
    Fateh jang
    Gender
    Male
    Posts
    419
    Threads
    100
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default help

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ

    کیا کوئی بھائی یا بہن یہ بتا سکتے ہیں کہ مایکرو سافٹ ورلڈ میں ٹائپنگ کرتے ہوئے عربی میں ذ د ج کا ٹائپ کرنامشکل ہوتا ہے۔کیا ورلڑ 20007 میں ہم عربی ٹائپ کرتے ہوئے اپنی مرضی سے کیبورڈ کی کیز سیٹ کر سکتے ہیں۔2 کیا اس کا قسم کا کوئی آپشن ورلڈ 7 میں موجود ہے۔؟
    3۔یا کوئی ایسا طریق جس سے ہم عربی ٹائپ تو نوری نستعلق یا جمیل نستعلق میں کریں جب ورلڈ پر پیسٹ کریں تو لینگوئج نہ خراب ہو۔
    4۔کیا ان پیج سے عربی ٹائپ کی گئی ہو اور کنورٹ کرنے کے بعد جب ہم اسے ورلڈ 7 میں لے جایئں تو لینگوئج خراب نہ ہو اور ہو بہو پیسٹ ہو جائے۔؟؟؟؟؟؟
    اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    اس فائل کو ڈاون لوڈ کر کے رن کر دیں
    ایڈمن کی پاور سے
    پھر
    اپنے سسٹم کو ری اسٹار کرلیں
    Atl+Shift
    سے
    زبان تبدیل ہوگی
    ایک بار پریس کرنے سے اردو
    اور دوسری بار پریس کرنے سے انگلش
    اور آپ کے سارے لفظ خود نہ خود بن جائیں گے
    اگر کوئی مشکل ہو تو معلوم کر لیجیے گا

  4. #4
    haseebarshd's Avatar
    haseebarshd is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd August 2013 @ 02:10 PM
    Join Date
    21 Feb 2012
    Location
    Fateh jang
    Gender
    Male
    Posts
    419
    Threads
    100
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default


    حسیب بھائی مسئلہ حل نہیں ہوا

    اور آپ کے سارے لفظ خود نہ خود بن جائیں گ
    اس بات کی سمجھ نہیں آئی کیونکہ اب بھی عربی کیبورڈ کرنے سے الف کی بجائے ش لکھا جا رہا ہے۔اگر ہم عربی کو جمیل نوری نستعیہق میں لکھیں تو ورلڈ میں جب آپ اس کو عربیک ٹریڈیشنل کریں گے تو ت اور ی بگڑ جایئن گے۔؟

  5. #5
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •