السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بہت دنوں بعد سوچا کہ کچھ ڈیزائن کیا جائے۔۔
ویسے میں نہ تو ڈیزائن کرنا جانتا ہوں نہ مجھے اس کی سوجھ بوجھ
لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ ضرورت کا کام کرلیتا ہوں
میرا یہ اشتراک ان لوگوں کے لئے ہیں
جو بےجا ۔۔ضرورت ہو یا نہ ہو۔۔خواہ مخواہ اردو میں انگلش استعمال کرتے ہیں
حالانکہ جو انگلش الفاظ استعمال کرتے ہیں اس کا نعم البدل اردو میں ہوتا ہے۔۔پھر بھی کچھ لوگ دیکھا دیکھی یا اپنا رعب جمانے کے لئے انگریزی استعمال کرتے ہیں۔۔اور یوں اپنی قومی زبان کو بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں
Bookmarks