Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 23 of 23

Thread: علامہ ابن قیم اور حیات عیسیٰ علیہ سلام

  1. #13
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    meri moderator say guzarish hai k is qadiani ko ban kia jai ........ yeh munafiq qadiani har baar chand mah baad asay masoom ban kar ajatay hain k jaisay en ko kuch pata he nahi ........
    may ek bar pher moderator say guzarish karoga k is qadiani ko ban kia jai .......
    Max img size for signature is 30KB or Less

  2. #14
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default

    Quote umergmail said: View Post
    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    محسن اقبال صاحب؛

    آپ لکھتے ھو کہ۔

    عمر صاحب وفات عیسی کا عقیدہ آپ کا بنیادی عقیدہ ہے یا نہیں اس بات کا آپ نے جواب نہیں دیا۔۔

    میرے اِتنے تفصیلی جواب کہ بعد بھی آپ کو جواب نھیں ملا تو دوبارہ عرض کر دیتا ھوں ۔

    قرآنِ پاک سے حیات مسیح یا وفات مسیح میں سے جو بھی ثابت ھو اُسے ماننا فرض ھے۔کیونکہ جو(حیات مسیح / وفات مسیح) بھی قرآنِ پاک سے ثابت ھو وہ قرآنِ پاک ھی ھے۔اور کتاب(قرآنِ پاک) پر ایمان لانا اسلام کا بنیادی عقیدہ ھے۔
    کتاب(قرآنِ پاک) پر ایمان لانا اسلام کے بنیادی عقائد میں شامل ھے۔ اِس پر کوئی اختلاف نھیں اور نہ ھی آپ کو ھونا چاھیئے۔

    اب آپ بھی وضاحت فرما دیں کہ؛
    کیا آپ کے مطابق حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے؟؟؟؟؟
    اور اگر ثابت ھوتی ھے۔اور کوئی یہ ماننے سے انکار کرے کہ حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے تو اُس کی دینی حثیئت کیا ھوگی؟؟؟؟؟

    آپ لکھتے ھو کہ۔

    آپ نے کہا کہ یہ عقیدہ اس لئے اہم ہے کہ آپ اس سے مرزا کو سچا ثابت کرنا چاہتے ہیں؛

    مرزا صاحب نے اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ) کی بنیاد قرآن پاک پر رکھی ھے۔اور اعلانیہ فرمایا کہ اگر حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے یا وفاتِ مسیح قرآن پاک سے ثابت نھیں ھوتی تو وہ اپنے دعویٰ میں جھوٹے۔بصورت دیگر وہ اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ) میں سچے فیصلہ قرآنِ پاک سے کر لو۔


    تو کیا حرج ھے قرآنِ پاک پر فیصلہ کر لیتے ھیں۔اگر قرآن پاک کے مطابق مرزا صاحب اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ)میں جوٹھے ھیں تو میں تو کیا کوئی بھی سچا ثابت نھیں کر سکتا۔ اور اگرقرآن پاک کے مطابق مرزا صاحب اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ)میں سچے ھیں تو آپ تو کیا کوئی بھی جھوٹا ثابت نھیں کر سکتا۔حق اور باطل میں فیصلہ کے لیئے قرآن سب سے معتبر ھے ۔ اگر آپ کو قرآن پاک کے سب سے زیادہ معتبر ھونے یا قرآن پاک کی حق و باطل میں تمیز کرنے کی صلاحیت پر شکوک و شبہات ھیں۔ تو وضاحت
    کر دیں۔ اِنشاللہ شکوک و شبہات دور ھو جائیں گے۔

    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

    عمر صاحب کھل کر نہ سہی لیکن غیر اختیاری طور پہ آپ نے یہ تسلیم کر لیا کہ آپ کا جو عقیدہ وفات عیسیٰ کا ہے وہ آپ کے نزدیک فرض ہے اور قران سے ثابت ہے اور ایک طرح سے بنیادی عقیدہ ہے۔۔۔
    اس طرحآپ کے نزدیک وفات عیسی کا انکار قران کا انکار ہوا اور قران کا منکر مسلم نہیں ہو سکتا۔۔۔۔


    جناب وہی بات آئی کہ آپ کا وفات عیسی کو ثابت کرنا صرف اس لئے ہے کہ اپ مرزا کو مثیل مسیح ثابت کرنا چاہتے ہیں۔۔۔
    اصل مقصد وفات عیسی نہیں بلکہ مرزا کو سچا ثابت کرنا ہے کیونکہ آپ دلیل ہی یہ بنا رہے ہو کہ مرزا کو مثیل ثابت کرنے کے لئے وفات عیسی کا ثابت ہونا ضروری ہے۔۔۔
    اگر مرزا مثیل مسیح کا دعوی نہ کرتا تو اپ کبھی بھی وفات عیسی کا عقیدہ نہ اپناتے۔۔۔۔


    تھوڑی سی وضاحت کر دیں۔ کیا واقعی آپ کا اختلاف صرف مرزا صاحب کی ذات ھی سے ھے۔ اگر مرزا صاحب کی بجائے کسی اور نے مثیلِ عیسیٰ ھونے کا دعویٰ کیا ھوتا
    تو وہ آپ کو قبول ھے۔ تصدیق کر دیں۔اگر صرف اتنی سی بات ھے تو ٹھیک ھے ھم صرف مرزا صاحب کی ذات(کردار) پر بات کر لیتے ھیں۔
    اور جناب آپ کی عقل کی داد دینی پڑے گی کہ آپ نے کیا سوال کیا ہے۔۔
    جناب اگر مرزا آپ کو وفات عیسی کا نہ بتاتا تو کیا آپ کا وفات عیسی کا عقیدہ ہوتا؟؟؟؟
    اوپر آپ نے واضح کہا کہ اگر وفات عیسی ثابت ہو جائے تو مرزا سچا ہے تو جناب اپ کا بنیادی کردار تو مرزا ہوا نہ کہ عیسی علیہ سلام۔۔۔۔
    اپ کا بنیادی عقیدہ تو مرزا قادیانی کی ذات ہے نہ کہ عیسی کہ ورنہ اگر مرزا اتنا ہی سچا ہوتا تو اس کو صحیح ثابت کرنے کے لئے آپ کو وفات عیسی کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔۔۔
    اور دوسرا کیا آپ واقعی مرزا کو مثیل مسیح ما نتے ہیں یا مرزا کو مسیح ابن مریم مانتے ہیں؟؟؟
    کیونکہ آپ نے ثابت کرنا ہے کہ عیسی علیہ سلام وفات پا چکے ہیں اس لئے مرزا مثیل مسیح ہے۔۔۔ تو اس بات کی وضاحت بھی کر دیں کہ مرزا صرف مثیل مسحیح ہے یا کچھ اور بھی ہے آپ کے نزدیک؟؟؟؟؟
    اگو کوئی مثیل مسیح کی بجائے مسیح ابن مریم ہونے کا دعوی کرے تو کیا آپ اس کو تسلیم کریں گے؟؟؟؟؟؟؟؟
    اس کو مسلم مانیں گے یا کافر؟؟؟؟



    اور اپ کی طرح تمام قادیانیوں کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ مرزا کو مثیل، مھدی اور نبی ماننے کے باوجود کبھی اس پہ بات نہیں کرو گے کیونکہ تم لوگوں کو بھی پتہ ہے کہ مرزا کبھی سچا ہو ہی نہین سکتا۔۔۔


    آپ نے عیسی علیہ سلام کے بارے میں اپنا عقیدہ بتائے بغیر میرا عقیدہ اس لئے پوچھا کہ میں عقیدہ بتاؤں گا اور آپ اس پہ سوالات اور اعتراضات شروع کر دیں گے تو جناب اس غلط فہمی میں مت رہیں۔۔۔



    عقیدہ تو میں بیان کر دیتا ہوں لیکن بات آپ کو ثابت کرنی ہے کہ مرزا قادیانی مثیل مسیح ہے جو کہ آپ کا اصل مقصد ہے جیسا کہ آپ نے اوپر کہا کہ وفات عیسی ثابت ہو جائے تو مرزا سچا ثابت ہو گا۔۔۔


    آپ نے کہا کہ اگر کوئی اور مثیل مسیح ہو تو کیا مجھے قبول ہے تو جناب مثیل مسیح تو قادیانیوں کی اپنی ایجاد ہے۔ اور مثیل کی بات تو آپ تب کریں جب وفات عیسی علیہ سلام ثابت ہو۔۔۔


    میرا عقیدہ الحمدللہ وہی ہے عیسیٰ ابن مریم علیہ سلام کے بارے میں جو پوری امت مسلمہ کا ہے کہ وہ اللہ کے نبی ہیں اور اللہ نے ان کو بنا باپ کے پیدا کیا ہے اور ان کو موت نہیں آئی اور اللہ نے ان کو زندہ آسمان پہ اٹھا لیا جیسا کہ قران اور حدیث سے ثابت ہے اور وہی عیسی ابن مریم علیہ سلام قیامت کے نزدیک دوبارہ واپس آئیں گے کوئی اور ان کا مثیل وغیرہ نہیں آئے گا اور جو بھی ان کا مثیل ہونے کا دعوےدار ہے وہ مرزا قادیانی کی طرح دنیا کا بدترین کافر ہے اور اس کا مرزا قادیانی کی طرح اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔۔۔۔

  3. #15
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Quote Ustaad said: View Post
    umer jamil sahab tum koi nihayat he dheet insaaan ho ........ har eik say hayat-e-maseeh per behas kar kay baag jatay ho ........ nasir noman say bhi aap ki is topis per boohat mubahisa howa hai ........ lakin kuch dino baad tum woo thread choor kar baag gai or ab nai siray say a kar behas kar rehay ho ......... jaisay tumhay kuch pata he nahi hai ..........
    http://www.itdunya.com/t281947/
    yeh thread tumhara muntazir hai ....... jo nasir noman nay tumhare lia banaya tha ....... jis ko tum nay shayed perha bhi nahi ........ bahar hall yaha jawab denay say behtar hoa k tum us thread ka jawab do .......
    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    اُستاد صاحب؛

    تھریڈ یہ تھا۔ Hayat-e-Eisa Alihi Salam Our Quran.(Eak Special Thread
    اور میں کوئی تھریڈ چھوڑ کر نھیں بھاگا تھا۔بلکہ اِس تھریڈ پر بات کرنے سے منع
    کر دیا گیا تھا۔پھر ناصر صاحب نے قرآنِ پاک کو چھوڑتے ھوئے ایک کمیوں سے بھرپور کافی لمبا یہ تھریڈ بنا لیا۔

    Hazrat Essa Alihey Assalam ka Rafa o Nazool or Qadyaniyat

    اب آپ کا فرمانا ھے ۔ کہ صرف ناصر صاحب کہ اِسی تھریڈ پر بات ھونی چاھیئے۔
    تو ٹھیک ھے۔ آپ ناصر صاحب کے اِس تھریڈ کا اچھی طرح مطالع کر لیں۔اگر آپ
    کی نظر میٰں ٹھیک ھے تو تصدیق/تائید کر دیں۔اور اگر کوئی کمی پیشی کرنی ھے۔
    تو پھلے کر لیں۔ میں ناصر صاحب کے اِس تھریڈ پر حاظر ھو جاوں گا۔آپ سے تریب سے ایک ایک پوائنٹ پر بات ھو گی۔

    جواب کا منتظر؛

  4. #16
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    محسن اقبال صاحب؛

    معزرت کے ساتھ اِس تھریھڈ پر مزید بات نھیں کر سکتا امید ھے آپ میری مجبوری
    سمجھیں گے۔ اب ناصر صاحب کے تھریڈ پر حاظر ھوں گا۔

  5. #17
    bilal sultan is offline Senior Member+
    Last Online
    1st June 2017 @ 10:55 PM
    Join Date
    17 May 2013
    Gender
    Male
    Posts
    1,874
    Threads
    72
    Credits
    119
    Thanked
    56

    Default

    Nice

  6. #18
    SERIOUS is offline Member
    Last Online
    5th March 2014 @ 07:33 PM
    Join Date
    30 Sep 2012
    Location
    LAHORE
    Gender
    Male
    Posts
    2,001
    Threads
    310
    Thanked
    164

    Default

    JAZzAK ALLAH

  7. #19
    Fareed 80's Avatar
    Fareed 80 is offline Advance Member
    Last Online
    13th July 2019 @ 10:30 AM
    Join Date
    16 Jul 2013
    Location
    ghotki
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,075
    Threads
    59
    Credits
    62
    Thanked
    34

    Default

    JAZzAK ALLAH

  8. #20
    Imran30 is offline Member
    Last Online
    18th October 2015 @ 10:27 PM
    Join Date
    02 Jul 2013
    Location
    Jehlam
    Gender
    Male
    Posts
    1,018
    Threads
    90
    Thanked
    38

    Default

    Qadiyani kafir hen

  9. #21
    Join Date
    20 Feb 2013
    Gender
    Male
    Posts
    81
    Threads
    7
    Credits
    390
    Thanked
    4

    Default

    السلام علیکم
    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر ا ٹھایا جانا اور پہر نزول اہل سنت کا بنیادی عقیدہ ہے
    اللہ تعالی سب کو ہدایت نسیب فرمائے اٰمین

  10. #22
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default

    to all muslims
    Attached Images Attached Images    

  11. #23
    piyarikomal is offline Senior Member+
    Last Online
    15th July 2014 @ 10:39 PM
    Join Date
    04 Jul 2014
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    73
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    4

    Default

    Nice thread

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. حضرت امام حسین علیہ السلام
    By imran sdk in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 15
    Last Post: 22nd June 2022, 07:42 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 21st September 2011, 02:17 AM
  3. شب برات
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 23rd July 2010, 10:39 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 30th June 2010, 03:21 PM
  5. Quran-e-Pak Ka Mukamal Urdu TarJuma:31to40
    By ~*SEEP*~ in forum Quran
    Replies: 41
    Last Post: 19th January 2010, 02:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •