Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 23

Thread: علامہ ابن قیم اور حیات عیسیٰ علیہ سلام

  1. #1
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default علامہ ابن قیم اور حیات عیسیٰ علیہ سلام

    Asalam o alikum to all muslims
    Attached Images Attached Images        

  2. #2
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

  3. #3
    AAB88 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th July 2019 @ 12:31 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Karachi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    486
    Threads
    108
    Credits
    0
    Thanked
    59

    Default

    آپ کی وضاحت کا

  4. #4
    vakas89's Avatar
    vakas89 is offline Advance Member
    Last Online
    15th June 2019 @ 07:01 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Kallar Kahar
    Gender
    Male
    Posts
    4,481
    Threads
    341
    Credits
    1,196
    Thanked
    722

    Default

  5. #5
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    آپ سے چند سوال ھیں۔

    آپ کے مطابق کیا حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے؟

    کیا حیاتِ مسیح کو قرآنِ پاک سے صراحت حاصل ھے؟

    کون سی آیت کریمہ سے؟
    جواب کا منتظر

  6. #6
    Join Date
    08 Jul 2012
    Location
    Gujranwala
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    5,031
    Threads
    217
    Thanked
    562

    Default

    jzakAllah

  7. #7
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default

    Quote umergmail said: View Post
    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    آپ سے چند سوال ھیں۔

    آپ کے مطابق کیا حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے؟

    کیا حیاتِ مسیح کو قرآنِ پاک سے صراحت حاصل ھے؟

    کون سی آیت کریمہ سے؟
    جواب کا منتظر

    عمر صاحب کیا حیات مسیح یا وفات مسیح کا عقیدہ آپ کا اور آپ کی قادیانی جماعت کا بنیادی عقیدہ ہے جو اس مسئلے پہ اپ بات کرنا چاہ رہے ہیں؟؟؟

    دوسرا جو عیسی علیہ سلام کو حیات مانتا ہو آپ کے نزدیک کیا وہ مسلم ہے؟؟؟؟؟

  8. #8
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    محسن اقبال صاحب؛

    میرے لیئے حیات مسیح یا وفات مسیح کا عقیدہ اِس لیئے اھم ھے۔کہ
    اگر حیات مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے۔ تو مرزا صاحب کا مثیلِ عیسیٰ ابنِ مریم علیہ سلام ھونے کا دعویٰ غلط ثابت ھو جاتا ھے۔ کیونکہ اگر قرآنِ پاک کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ سلام زندہ آسمان پر اُٹھائے گئے تو پھر وہ حیات بھی ھیں۔اور لازمی آسمان سے نازل بھی ھوںگے۔ایسی صورت میں کسی مثیلِ عیسیٰ ابنِ مریم علیہ سلام کی کوئی گنجائش باقی نھیں رھتی۔

    اور اگر وفات مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے۔ تو مرزا صاحب کا مثیلِ عیسیٰ ابنِ مریم علیہ سلام ھونے کا دعویٰ بلکل سچ ثابت ھوجاتا ھے۔ کیونکہ اگر قرآنِ پاک سے حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی وفات ثابت ھوتی ھے تو احادیث مبارکہ میں عیسیٰ ابنِ مریم علیہ سلام کےنزول سے مراد مثیلِ عیسیٰ کا معبوث ھونا لیا جائے گا.چونکہ کوئی وفات یافتہ ( عیسیٰ ابنِ مریم علیہ سلام) دنیا میں دوبارہ نھیں آسکتا۔اس لیئے مرزا صاحب کا مثیلِ عیسیٰ ابنِ مریم علیہ سلام ھونے کا دعویٰ بلکل سچ ثابت ھوجاتا ھے۔

    مرزا صاحب نے اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ) کی بنیاد قرآن پاک پر رکھی ھے۔اور اعلانیہ فرمایا کہ اگر حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے یا وفاتِ مسیح قرآن پاک سے ثابت نھیں ھوتی تو وہ اپنے دعویٰ میں جھوٹے۔بصورت دیگر وہ اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ) میں سچے فیصلہ قرآنِ پاک سے کر لو۔

    اگر کوئی مدعی قرآنِ پاک سے وفاتِ مسییح کو بنیاد بنا کر دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ) کرے۔ اور اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ) کا فیصلہ قرآنِ پاک سےچاھے۔تو اُس کا فیصلہ قرآنِ پاک سے ھی ھونا چاھیئے۔
    اسیلئے حیات مسیح /وفات مسیح اور قرآنِ پاک پر بات کرنا چاھتا ھوں۔

    اپنے سادہ سے سوالات کا منتظر

  9. #9
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default

    Quote umergmail said: View Post
    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    محسن اقبال صاحب؛

    میرے لیئے حیات مسیح یا وفات مسیح کا عقیدہ اِس لیئے اھم ھے۔کہ
    اگر حیات مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے۔ تو مرزا صاحب کا مثیلِ عیسیٰ ابنِ مریم علیہ سلام ھونے کا دعویٰ غلط ثابت ھو جاتا ھے۔ کیونکہ اگر قرآنِ پاک کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ سلام زندہ آسمان پر اُٹھائے گئے تو پھر وہ حیات بھی ھیں۔اور لازمی آسمان سے نازل بھی ھوںگے۔ایسی صورت میں کسی مثیلِ عیسیٰ ابنِ مریم علیہ سلام کی کوئی گنجائش باقی نھیں رھتی۔

    اور اگر وفات مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے۔ تو مرزا صاحب کا مثیلِ عیسیٰ ابنِ مریم علیہ سلام ھونے کا دعویٰ بلکل سچ ثابت ھوجاتا ھے۔ کیونکہ اگر قرآنِ پاک سے حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی وفات ثابت ھوتی ھے تو احادیث مبارکہ میں عیسیٰ ابنِ مریم علیہ سلام کےنزول سے مراد مثیلِ عیسیٰ کا معبوث ھونا لیا جائے گا.چونکہ کوئی وفات یافتہ ( عیسیٰ ابنِ مریم علیہ سلام) دنیا میں دوبارہ نھیں آسکتا۔اس لیئے مرزا صاحب کا مثیلِ عیسیٰ ابنِ مریم علیہ سلام ھونے کا دعویٰ بلکل سچ ثابت ھوجاتا ھے۔

    مرزا صاحب نے اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ) کی بنیاد قرآن پاک پر رکھی ھے۔اور اعلانیہ فرمایا کہ اگر حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے یا وفاتِ مسیح قرآن پاک سے ثابت نھیں ھوتی تو وہ اپنے دعویٰ میں جھوٹے۔بصورت دیگر وہ اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ) میں سچے فیصلہ قرآنِ پاک سے کر لو۔

    اگر کوئی مدعی قرآنِ پاک سے وفاتِ مسییح کو بنیاد بنا کر دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ) کرے۔ اور اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ) کا فیصلہ قرآنِ پاک سےچاھے۔تو اُس کا فیصلہ قرآنِ پاک سے ھی ھونا چاھیئے۔
    اسیلئے حیات مسیح /وفات مسیح اور قرآنِ پاک پر بات کرنا چاھتا ھوں۔

    اپنے سادہ سے سوالات کا منتظر

    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
    عمر صاحب وفات عیسی کا عقیدہ آپ کا بنیادی عقیدہ ہے یا نہیں اس بات کا آپ نے جواب نہیں دیا۔۔
    اس عقیدے پہ بحث کا کیا فائدہ جو آپ کا بنیادی عقیدہ ہی نہ ہو۔۔۔
    اگر وفات عیسی کا عقیدہ آپ کے نزدیک ایسا ہو کہ اس کے بغیر آپ کا اسلام مکمل ہی نہ ہو تب تو ٹھیک ہے کہ اپ ایک ایسے عقیدے پہ بات کر رہے ہیں جو آپ کا بنیادی عقیدہ ہے لیکن جب اپ کو یہ معلوم ہی نہیں کہ وفات عیسی کے عقیدہ کی حیثیت کیا ہے پھر اس پہ بات کرنے کا آپ کو کیا فائدہ؟؟؟؟

    آپ نے کہا کہ یہ عقیدہ اس لئے اہم ہے کہ آپ اس سے مرزا کو سچا ثابت کرنا چاہتے ہیں تو بات تو یہاں ہی واضح ہو گئی کہ آپ کا مقصد مرزا کو سچا ثابت کرنا ہے نہ کہ عیسیٰ علیہ سلام کی وفات کو ثابت کرنا۔۔۔۔

    کیونکہ ہمارا آپ سے اختلاف ہی مرزا قادیانی کی ذات ہے۔
    وفات عیسی اگر بلفرض ثابت ہو بھی جائے تب بھی اپ کا مرزا کبھی بھی مسیح نہیں بن سکتا اور نہ وہ سچا ہو سکتا ہے تو پھر وفات عیسی کی بجائے مرزا کی ذات ہی ہمارے درمیان اختلاف کی بنیادی وجہ ہے۔۔

    تو آپ نے جیسا کہا کہ آپ وفات عیسی سے مرزا کو سچا اور مثیل مسیح ثابت کرنا چاہتے ہیں تو ڈایئریکٹ اسی پہ بات کر لیتے ہیں۔۔
    آپ مرزا کو مثیل مسیح ثابت کر دیں تو پھر خود بخود ہی وفات عیسی ثابت ہو جائے گی ۔
    تو آپ مرزا کو مثیل مسیح ثابت کر دیں تو بات ہی ختم ہو جائے گی۔۔۔۔

  10. #10
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    محسن اقبال صاحب؛

    آپ لکھتے ھو کہ۔

    عمر صاحب وفات عیسی کا عقیدہ آپ کا بنیادی عقیدہ ہے یا نہیں اس بات کا آپ نے جواب نہیں دیا۔۔

    میرے اِتنے تفصیلی جواب کہ بعد بھی آپ کو جواب نھیں ملا تو دوبارہ عرض کر دیتا ھوں ۔

    قرآنِ پاک سے حیات مسیح یا وفات مسیح میں سے جو بھی ثابت ھو اُسے ماننا فرض ھے۔کیونکہ جو(حیات مسیح / وفات مسیح) بھی قرآنِ پاک سے ثابت ھو وہ قرآنِ پاک ھی ھے۔اور کتاب(قرآنِ پاک) پر ایمان لانا اسلام کا بنیادی عقیدہ ھے۔
    کتاب(قرآنِ پاک) پر ایمان لانا اسلام کے بنیادی عقائد میں شامل ھے۔ اِس پر کوئی اختلاف نھیں اور نہ ھی آپ کو ھونا چاھیئے۔

    اب آپ بھی وضاحت فرما دیں کہ؛
    کیا آپ کے مطابق حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے؟؟؟؟؟
    اور اگر ثابت ھوتی ھے۔اور کوئی یہ ماننے سے انکار کرے کہ حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے تو اُس کی دینی حثیئت کیا ھوگی؟؟؟؟؟

    آپ لکھتے ھو کہ۔

    آپ نے کہا کہ یہ عقیدہ اس لئے اہم ہے کہ آپ اس سے مرزا کو سچا ثابت کرنا چاہتے ہیں؛

    مرزا صاحب نے اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ) کی بنیاد قرآن پاک پر رکھی ھے۔اور اعلانیہ فرمایا کہ اگر حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے یا وفاتِ مسیح قرآن پاک سے ثابت نھیں ھوتی تو وہ اپنے دعویٰ میں جھوٹے۔بصورت دیگر وہ اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ) میں سچے فیصلہ قرآنِ پاک سے کر لو۔

    تو کیا حرج ھے قرآنِ پاک پر فیصلہ کر لیتے ھیں۔اگر قرآن پاک کے مطابق مرزا صاحب اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ)میں جوٹھے ھیں تو میں تو کیا کوئی بھی سچا ثابت نھیں کر سکتا۔ اور اگرقرآن پاک کے مطابق مرزا صاحب اپنے دعویٰ(مثیلِ عیسیٰ)میں سچے ھیں تو آپ تو کیا کوئی بھی جھوٹا ثابت نھیں کر سکتا۔حق اور باطل میں فیصلہ کے لیئے قرآن سب سے معتبر ھے ۔ اگر آپ کو قرآن پاک کے سب سے زیادہ معتبر ھونے یا قرآن پاک کی حق و باطل میں تمیز کرنے کی صلاحیت پر شکوک و شبہات ھیں۔ تو وضاحت
    کر دیں۔ اِنشاللہ شکوک و شبہات دور ھو جائیں گے۔

  11. #11
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    پھر آپ لکھتے ھو کہ۔
    کیونکہ ہمارا آپ سے اختلاف ہی مرزا قادیانی کی ذات ہے۔
    وفات عیسی اگر بلفرض ثابت ہو بھی جائے تب بھی اپ کا مرزا کبھی بھی مسیح نہیں بن سکتا اور نہ وہ سچا ہو سکتا ہے تو پھر وفات عیسی کی بجائے مرزا کی ذات ہی ہمارے درمیان اختلاف کی بنیادی وجہ ہے۔۔

    تھوڑی سی وضاحت کر دیں۔ کیا واقعی آپ کا اختلاف صرف مرزا صاحب کی ذات ھی سے ھے۔ اگر مرزا صاحب کی بجائے کسی اور نے مثیلِ عیسیٰ ھونے کا دعویٰ کیا ھوتا
    تو وہ آپ کو قبول ھے۔ تصدیق کر دیں۔اگر صرف اتنی سی بات ھے تو ٹھیک ھے ھم صرف مرزا صاحب کی ذات(کردار) پر بات کر لیتے ھیں۔

    آپ لکھتے ھو کہ۔

    آپ مرزا کو مثیل مسیح ثابت کر دیں تو پھر خود بخود ہی وفات عیسی ثابت ہو جائے گی

    ھمارے مطابق وفات عیسی قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے۔جبکہ آپ کے مطابق نھیں ھوتی ۔چلیں فرض کر لیتے ھیں کہ وفات عیسی قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے۔
    تو ایسی صورت میں دو ھی راستے رہ جاتے ھیں یا تو غامدی صاحب کی طرح احادیث کا انکار کرتے ھوئےنزول مسیح کا انکار کر دیا جائے۔یا پھر مدعی مثیلِ عیسیٰ کو قبول کیا جائے۔ مثیل مسیح کے لیئے وفات عیسی دلیل/ثبوت ھے۔ناکہ وفات عیسی کو ثابت
    کرنے کے لیے کسی مثیلِ عیسیٰ کی ضرورت ھے۔بلکہ اس کےلیے قرآنِ پاک کافی ھے۔

    جواب کا منتظر

  12. #12
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    umer jamil sahab tum koi nihayat he dheet insaaan ho ........ har eik say hayat-e-maseeh per behas kar kay baag jatay ho ........ nasir noman say bhi aap ki is topis per boohat mubahisa howa hai ........ lakin kuch dino baad tum woo thread choor kar baag gai or ab nai siray say a kar behas kar rehay ho ......... jaisay tumhay kuch pata he nahi hai ..........
    http://www.itdunya.com/t281947/
    yeh thread tumhara muntazir hai ....... jo nasir noman nay tumhare lia banaya tha ....... jis ko tum nay shayed perha bhi nahi ........ bahar hall yaha jawab denay say behtar hoa k tum us thread ka jawab do .......
    Max img size for signature is 30KB or Less

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. حضرت امام حسین علیہ السلام
    By imran sdk in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 15
    Last Post: 22nd June 2022, 07:42 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 21st September 2011, 02:17 AM
  3. شب برات
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 23rd July 2010, 10:39 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 30th June 2010, 03:21 PM
  5. Quran-e-Pak Ka Mukamal Urdu TarJuma:31to40
    By ~*SEEP*~ in forum Quran
    Replies: 41
    Last Post: 19th January 2010, 02:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •