Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 40

Thread: پیٹ کم کرنے کےلئے

  1. #1
    Ladla Student's Avatar
    Ladla Student is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2018 @ 08:54 PM
    Join Date
    14 Nov 2008
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,922
    Threads
    332
    Credits
    139
    Thanked
    369

    Default پیٹ کم کرنے کےلئے

    نماز ہائی بلڈ پریشر کا علاج
    نماز قائم کرنے کےلئے ہم سب سے پہلے وضو کا اہتمام کرتے ہیں۔ وضو کے دوران جب ہم اپنا چہرہ اور کہنیوں تک ہاتھ دھوتے ہیں، پاﺅں دھوتے ہیں اور سر کا مسح کرتے ہیں تو ہمارے اندر دوڑنے والے خون کو ایک نئی زندگی ملتی ہے، جس سے ہمیں سکون ملتا ہے۔ اس تسکین سے ہمارا سارا اعصابی نظام متاثرر ہتا ہے۔ پرسکون اعصاب سے دماغ کو آرام ملتا ہے۔ اعضائے رئیسہ ،سر،پھیپھڑے، دل اور جگر وغیرہ کی کارکردگی بحال ہوتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کم ہو کر نارمل ہو جاتا ہے، چہرے پر رونق اور ہاتھوں میں رعنائی اور خوبصورتی آجاتی ہے۔ وضو کرنے سے اعصاب کا ڈھیلا پن ختم ہو جاتا ہے، آنکھیں پرکشش ہو جاتی ہیں، سستی کاہلی دور ہو جاتی ہے۔ آپ کبھی بھی تجر بہ کر سکتے ہیں کہ ہائی بلڈ پریشر کے مریض کو وضو کرائیں تو بلڈ پریشر کم ہو جائے گا۔

    گنٹھیا کا علاج قیام کے ذریعے

    گنٹھیا یا جوڑوں کے دردوں کا علاج نماز میں ممکن ہے۔ جب ہم وضو کرنے کے بعد نماز کےلئے کھڑے ہوتے ہیں تو پہلے ہمارا جسم ڈھیلا ہوتا ہے لیکن جب نماز کی نیت کےلئے ہاتھ اٹھاتے ہیں تو قدرتی طور پر جسم میں تناﺅ پیدا ہو جاتا ہے۔ اس حالت میں آدمی کے اوپر سے سفلی جذبات کا زور ٹوٹ جاتا ہے۔ سیدھے کھڑے ہونے سے ام الدماغ سے روشنیاں چل کر ریڑھ کی ہڈی سے ہوتی ہوئی پورے اعصاب میں پھیل جاتی ہیں۔ یہ بات سب جانتے ہیں کہ جسمانی صحت کےلئے ریڑھ کی ہڈی کو ایک ممتاز مقام حاصل ہے اور عمدہ صحت کا دارومدار ریڑھ کی ہڈی کی لچک پر ہے۔ نماز میں قیام کرنا گھٹنوں، ٹخنوں اور پیروں سے اوپر پنڈلیوں ، پنجوں اور ہاتھ کے جوڑوں کو قوی کرتا ہے، گنٹھیا کے درد کو ختم کرتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ جسم سیدھا رہے اور ٹانگوں میں خم واقع نہ ہو۔

    رکوع سے جگر کے امراض کا خاتمہ

    جھک کر رکوع میں دونوں ہاتھ اس طرح گھٹنوں پر رکھے جائیں کہ کمر بالکل سیدھی رہے اور گھٹنے جھکے ہوئے نہ ہوں اس عمل سے معدے کو قوت پہنچتی ہے۔ نظام انہضام درست ہوتا ہے، قبض دور ہوتی ہے، معدے کی دوسری خرابیاں نیز آنتوں اور پیٹ کے عضلات کا ڈھیلا پن ختم ہو جاتا ہے۔ رکوع جگر اور گردوں کے افعال میں درستگی پیدا کرتا ہے۔ اس عمل سے کمر اورپیٹ کی چربی کم ہو جاتی ہے، خون کا دورانیہ تیز ہو جاتا ہے۔ چونکہ دل اور سر ایک سیدھ میں ہوجاتے ہیںاس لیے دل کے لئے خون کو سر کی طرف پمپ کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ اسطرح دل کا کام کم ہو جاتا ہے او ر اسے آرام ملتا ہے جس سے دماغی صلاحیتیں اجاگر ہونے لگتی ہیں۔ دوران رکوع چونکہ ہاتھ نیچے کی طرف جاتے ہیں اسلئے کندھوں سے لے کر ہاتھ کی انگلیوں تک پورے حصے کی ورزش ہو جاتی ہے۔ اس سے بازو کے پٹھے (Muscles)طاقتور ہو جاتے ہیں اور جو فاسد مادے بڑھاپے کی وجہ سے جوڑوں میں جمع ہو جاتے ہیں وہ از خود خارج ہو جاتے ہیں۔

    پیٹ کم کرنے کےلئے

    رکوع کے بعد سیدھے کھڑے ہو کر ہم سجدے میں جاتے ہیں۔ سجدے میں جانے سے پہلے ہاتھ زمین پر رکھے جاتے ہیں (خاص طور پر خواتین کےلئے)یہ عمل ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط اور لچکدار بناتا ہے اور خواتین کے اندرونی اعصاب کو تقویت بخشتا ہے۔ اگر رکوع کے بعد سجدے میں جانے کی حالت میں جلدی نہ کی جائے تو یہ اندرونی جسمانی اعضاءکےلئے نعمت غیر مترقبہ ورزش ثابت ہوتی ہے۔ سجدہ کی حالت ایک ورزش ہے جو رانوں کے زائد گوشت کو گھٹاتی ہے اورجوڑوں کو کھولتی ہے۔ اگر کولہوں کے جوڑوں میں خشکی آجائے یا چکنائی کم ہو جائے تو اس عمل سے یہ کمی پوری ہو جاتی ہے او بڑھا ہوا پیٹ کم ہو جاتا ہے۔ متناسب پیٹ سے جسم سڈول اور خوبصورت لگتا ہے۔

  2. #2
    Manalbutt is offline Senior Member+
    Last Online
    19th January 2013 @ 05:53 PM
    Join Date
    13 Nov 2012
    Location
    Abu Dhabi
    Gender
    Female
    Posts
    306
    Threads
    81
    Credits
    0
    Thanked
    73

    Default

    سبحان اللہ

  3. #3
    Join Date
    12 Nov 2012
    Location
    hyderabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    381
    Threads
    68
    Credits
    940
    Thanked
    10

    Default

    hmmmmm

  4. #4
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default


  5. #5
    sultan mahmo's Avatar
    sultan mahmo is offline Senior Member+
    Last Online
    8th March 2013 @ 07:46 AM
    Join Date
    05 Mar 2012
    Gender
    Male
    Posts
    348
    Threads
    24
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    zabrdast info

  6. #6
    Zara112 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2013 @ 02:07 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    aham aham.....
    Gender
    Female
    Posts
    14,728
    Threads
    384
    Credits
    0
    Thanked
    1492

    Default

    jazakallah....
    boht pyari sharing hai....

  7. #7
    adeel345's Avatar
    adeel345 is offline Senior Member+
    Last Online
    31st May 2018 @ 11:35 PM
    Join Date
    06 Jan 2009
    Location
    Ma Ke Kadmo Me
    Gender
    Male
    Posts
    2,086
    Threads
    222
    Credits
    1,119
    Thanked
    116

    Default

    jazakallah..... behtreen malomaat

  8. #8
    umer_amir is offline Member
    Last Online
    23rd January 2013 @ 09:00 PM
    Join Date
    28 Nov 2010
    Location
    RAWALPINDI
    Gender
    Male
    Posts
    2,523
    Threads
    172
    Thanked
    163

    Default

    jazakallah....
    boht pyari sharing hai....

  9. #9
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default


  10. #10
    pkmk is offline Senior Member+
    Last Online
    26th February 2014 @ 09:28 PM
    Join Date
    16 Apr 2009
    Posts
    32
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default


  11. #11
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

  12. #12
    jobsikd is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd March 2014 @ 03:30 PM
    Join Date
    03 Oct 2012
    Gender
    Male
    Posts
    95
    Threads
    16
    Credits
    1,055
    Thanked
    4

    Default


    namaz har marz ki duwa ha
    Suhanallah

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. وزن کم کرنے کا آزمودہ نسخہ
    By Soft-Killer in forum Health & Fitness
    Replies: 19
    Last Post: 21st April 2022, 10:48 PM
  2. Replies: 19
    Last Post: 13th February 2016, 11:00 AM
  3. محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
    By Decent-boy in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 8
    Last Post: 24th August 2012, 10:41 PM
  4. سسٹر ثناء کا وزن کم کرنے کا طریقہ
    By Shehzad Iqbal in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 13
    Last Post: 5th May 2012, 01:55 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 7th September 2009, 09:38 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •