دوستو کیسے ہیں سب
مجھے امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہوں گے
اور ایمان کی بہترین حالت میں میرا یہ تھریڈ پڑھ رہے ہوں گے
دوستو میں آج آپ لوگوں کے لئے ایک بہت ہی زبردست گیم لے کر آیا ہوں
اس گیم میں آپ کو مختلف چیزوں کو ڈھونڈ کر ایک مرڈر کا سراغ لگانا ہوتا ہے
میں نے خود بھی یہ گیم بہت دفعہ کھیلی ہے
مجھے امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی
Bookmarks