بھائی میرے پاس سام سنگ گلیسی وائےجی ٹی-ایس5360ہے اس میں یہ مثلا ا رہ ہے کے ٹیکسٹ میسج میں 3 میسج سے بڑا میسج ہو تو وہ ملٹی میڈیا میں تبدیل ہوجاتا ہے میں یہ چاہتا ہوں کے وہ ٹیکسٹ میسج ہی رہے میں نے بہت کوشش کی ہے کے سیٹنگ ٹھیک ہو جائے پلیز میرا مثلا حل کیا جائے شکریہ
Bookmarks