السلام علیکم
بھائی جان مجھے ایڈوب فوٹوشاپ کا وہ ورزن چاہئے جو آجکل شیخ توقیر صاحب استعمال کرکے ڈیزائننگ کی کلاس پڑھارہے ہیں ہیں تاکہ ہم بھی سیکھ سکیں
اسکا ڈائریکٹ لنک اور پورٹیبل لنک۔
امید ہے سنیئر حضرات حرکت میں آئیں گےاور ہمارا کام ہوجائے گا۔انشاء اللہ
Bookmarks