السلامُ علیکم
اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے،دوستو میرے پاس
SanDisk
کی آٹھ جی بی کی یو ایس بی ہے اس کو بوٹ ایبل کیسے بناوں،یہاں پر بوٹ ایبل یو ایس بی بنانے کے طریقے تودرج ہیں لیکن یا تو وہ صرف ایچ پی،ڈرائیو کے لئے ہیں یاپھر اگر بوٹ ایبل بنانے کا سوفٹ وئیر دیا ہے تو اُس کے استعمال کا کچھ نہیں بتایا گیا۔
ساتھ ہی مجھے یہ پوچھنا ہے کہ یو ایس بی بوٹ ایبل بنانے کے بعد اس میں ونڈو کس طرح محفوظ کی جائے کیا عام کاپی پیسٹ کر کے رکھ لی جائے،یا کوئی اور طریقہ ہوگا ؟؟؟مہربانی فرما کر تفصیلی رپلائی دیں شکریہ۔