السلام وعلیکم پیارے دوستو کیا حال ہیں امید ہے کے سبھ خوش ہونگے
پیارے دوستو اکثر سمارٹ فونز میں الفاظ چہوٹے ہوتے ہیں جس کی وجھہ سے لوگ پریشان رہتے ہیں
تو اب پریشان ہونہ چہوڑدو آپکے لئے لایا ہوں ایک ایسا ایپ جس سے آپ اپنے سمارٹ کی فانٹ سائز بڑہا سکتے ہیِ
اسکے علاوہ فانٹ کو کلر فل بھی کر سکتے ہیں
,
اب مجہے دو اجازت اللہ حافظ
www.apk4fun.com/apk/2696/
Bookmarks