Photo Frame Genius 2.2
Download Link
جی جناب! کیسے ہیں آپ؟ امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے، آج میں آپ دوستوں کے لئے ایک انتہائی کار آمد اور زبردست پروگرام لے کر آیا ہوں، خاص طور پر اُن دوستوں کے لئے جو آئی ٹی دنیا میں بہترین اور خوبصورت شیئرنگز کرنا چاہتے ہیں، اس پروگرام کی مدد سے آپ نہ صرف اپنے آرٹیکل کی خوبصورتی میں اضافہ کرسکتے ہیں بلکہ اپنی تصاویر کو بھی بہترین اور مذید خوبصورت بناسکتے ہیں، آزمائش شرط ہے
Photo Frame Genius (Photo Show) is a tool for quick and easy creation of stunning frames, and with help of this programe you can add many different Mask, ClipArt and Shadow effects to photos.
Unpack, Install. Use our patcher Patcher will locate .exe automatically. Enjoy!
Bookmarks