i need help regarding nokia n96 mobile,
دوستو میں ایک بندہ جو میرے جاننے والا نہیں ہے اس سے ایک نوکیا کا این ۹۶ موبائل ،خریدنا چاہتا ہوں
مگر سیٹ میں ایک مسئلہ ہے کہ جب اس کو آن کیا جاتا ہے تو : کنٹیکٹ سروس: کا پیغام آتا ہے، اور کچھ بھی نہیں کھلتا،
جس کا سیٹ ہے اس کا کہنا ہے کہ وہ سیٹ کو کمپیوٹر کے ساتھ کنیکٹ کرکے اس کا سافٹویئر اپڈیٹ کر رہا تھا کہ اس کا پہلے والا سافٹویئر کرپٹ ہو گیا اور اب وہ سیٹ یہ پرابلم دے رہا ہے کہ جیسے ہی سیٹ کو آن کیا جائے :کنیکٹ سروس: کا پیغام دیتا ہے اور کچھ بھی نہیں چلتا اس کے مطابق وہ ایک شاپ پر لے کر گیا ہے جنکا کہنا ہے کہ سیٹ کی فلیشنگ ہوگی اور ۳۰۰ کا خرچہ ہوگا

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے مشورہ دیں کہ کہیں یہ سیٹ سی پی ایل سی سے بلاک تو نہیں ہے یا پھر واقعی سافٹویر پرابلم ہے،
اگر سی پی ایل سی سے بلاک ہے تو اس کا پتہ کیسے چلے گا اور اگر سافٹویئر کا پرابلم ہے تو کیا ٹھیک ہوجائے گا یہ پرابلم
میں یہ سیٹ ہر حالت میں لینا چاہتا ہوں
مگر آپ لوگوں کے مشورے کی ضرورت رہے گی کہ کہیں سیٹ چوری کا ہو یا سی پی ایل سی سے بلاک ہوا تو میرے سارے کے سارے ۲۸۰۰ ضائع ہو جائیں گے۔۔
پلیز ریپلائی ضرور کریں