جزاک اللہ جل جلالہ
بہت ہی محنت سے بنایا ہے آپ نے یہ تحریر اور سب سے بڑی خاصیت جو آپ کی تحریر میں ہے وہ یہ کہ آپ انگلش کو رومن اردو میں بہت ہی ماہرانہ انداز میں پیش کرتی ہیں جو مجھکو ایک مشکل امر لگتا ہے
آپ کی ڈیزئن مہارت ماشاءاللہ سے عمدہ تر ہے
اور اس کام میں آپ کی مصروفیت کے باوجود آپ کی اس فورم اور علم کے عام کرنے کی کوشش قابل تعریف ہے
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے اس عمل میں اخلاص عطاء فرمائے
آپ کے امتحانات میں آپ کو نہ صرف کامیاب فرمائے بلکہ آپ کو ٹاپر مقام عطاء فرمائے
آمین آمین ثم آمین
Bookmarks