مین نے پھلی بار فریم بنایا ھے غلطیاں تو بہت ھونگی۔
اس شیر کا انتخاب اس لئے کیا کہ اگر آج جناح صاحب زندہ ہوتے تو شاید وہ بھی بھٹکے ہوئے پاکستانی بھائیوں کو یہی پیغام دیتے کے پاکستانی ہوتے ہوئے بھی کچھ لوگ امن کے سبز رنگ کو بھول کر دھشت گردی کررھے ھیں اور پورے پاکستان کو خون کے رنگ میں بدلنا چارھے ھیں اللہ پاک سب کو سمجھ دیں ھم سب کو یہ بات سمجھ لینی چاھئے کہ پاکستان ھے تو ہم ھیں
اس آس پہ آرش ہم نے زندگی لٹا دی
میری خاک سے وطن مین کچھ تو ہریالی ھوگی
Bookmarks