آئ ٹی ایکسپرٹ

میں گوگل ٹرانسلیٹر استعمال کرتا ہوں لیکن یہ ٹرانسلیٹ سہی نہیں کرتا مہربانی فرماکر مجھے کوئ اور ٹرانسلیٹر کا لنک دیں جو پوری کہانی کو سہی طریقے سے ٹرانسلیٹ کرے