کھانا کھانے کے بعد ۳ بار سورۃ قریش کو پڑہیں
ایک بار پڑہنے سے کھانا بیماری نہیں بنے گا۔
دو بار پڑہنے سےاﷲ دسترخوان کو کبھی نہ سمیٹے گا، سدا وسیع رہے گا۔
تین بار پڑہنے سے ﷲ نسلوں کو فاقوں سے محفوظ رکھے گا۔ انشاءاﷲ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
2. لِاِیۡلٰفِ قُرَیۡشٍ ۙ﴿۱﴾ اٖلٰفِہِمْ رِحْلَۃَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیۡفِ ۚ﴿۲﴾ فَلْیَعْبُدُوۡا رَبَّ ہٰذَا الْبَیۡتِ ۙ﴿۳﴾ الَّذِیۡۤ اَطْعَمَہُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍ ۬ۙ وَّ اٰمَنَہُمۡ مِّنْ خَوْفٍ ٪﴿۴
عبقری سے اقتباس
Bookmarks