مین نے آج ایک اور فریم بیایا آپ سب کو کیسا لگا زرور بتائیں؟
مین نے آج ایک اور فریم بیایا آپ سب کو کیسا لگا زرور بتائیں؟
Wa'Alaikum Salaam,
Masha'Allah Bohat Khoobsurat Frame Work..
Nice Design and Poetry..
Great Work
Keep it Up !!
|( ')__
|( /\\_TanHa
Boht khoob dost
keep it up !
any web link in signature is not allowed.
بہت خوب جناب
بڑے ظالم ہو بھئی آپ تو، آپ نے تو لوگوں سے ملاقیں ہی گھٹا دیں
بہت اچھا ڈیزائن اور پینسل فونٹ بھی اچھا لگا اگر بلیک کلر میں ڈراپ شیڈو دیتے تو ٹیکسٹ اور خوبصورت ہو جاتا
شئیر کرنے کا شکریہ
بہت نوازش آپ نے بلکل ٹھیک کھا بلک کلر بہت پیارا لگتا
اُستاد جی ابھی اشٹارک کیا ھے اللہ نے چاھا دوستوں کی دعائیں ساتھ ہوئیں
اور آپ ٹپس دیتے رھے تو دھیرے دھیرے سمجھ آجائے گی
ایک اور فریم بنا رھا ھوں اُمید ھے آپ سب کو پسند آئے گا
بن جائے تو پوسٹ کرونگا اُمید ہے آپ رائے دے کر رھنمائی کریں گے۔۔
Bookmarks