سلام بہن بھائیو ایک سے ایک مسلہ شئیر کر رہا پلیز کوئی مشورہ دیں ۔۔۔۔۔۔۔میں ان پیج پروفیشنل۳ استعمال کر رہا ہوں لیکن جب کوئی بھی فائل بنا کر سیو کرتا ہوں تو دوبارہ نہین کھلتی ڈونٹ سینڈکا ایرر آ جاتا جاتا ہے برائے مہربانی کوئی حل بتایئں اللہ آپ سبکو خو ش رکھے آمین
Bookmarks