آئ ٹی ایکسپرٹ
کیا حال ہے میں اللہ کی ذات سے امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہونگے
میں نے یہ معلوم کرنا ہے کہ میرے پاس 20 جی کی ہارڑ ہے لیکن وہ ڈیڈکٹ نہیں ہورہی میں نے ڈیٹا کیبل بھی چینج کر کے دیکھ لی ہے لیکن ہارڈ پھر بھی ڈیڈکٹ نہیں ہو رہی مہربانی فرماکر مجھے اس کا کوئ آسان حل بتائیں جس ہارڈ ڈیڈکٹ ہو جائے
فی امان اللہ
اللہ آپکو خوش رکھے
Bookmarks