قریشی بھائی بہت اچھا بنایا ہے
فونٹ سلکیشن عمدہ ہے اور ڈیزئن بھی پرفیکٹ ہے
اور منسوب بھی ایک ڈیزئنر کو ہی کیا
اور الحمدللہ توقیر بھائی نے بہت ہی عمدہ کمیٹ دی ہے
میں اور کیا کہوں بہت شاندار ہے
جزاک اللہ جل جلالہ
کیا عمدہ انتخاب ہے
سوچ کے دروازے کھول دینے والا
تحریر کی سجاوٹ بہت عمدگی سے کی ہے
فریم وغیرہ کے بارے میں تو میں کچھ خاص رائے نہیں دے سکتا سوائے اس کے کہ دیکھنے میں اچھا لگ رہا ہے البتہ اپنی اردو کی املا پر تھوڑی توجہ ضرور دیجئے۔
جیسے "قیمتی رائے،ضائع نہیں گئی "وغیرہ
اُمید ہے برا نہیں منائیں گے۔
نہیں بھائی آپ نے بلکل ٹھیک کھا مجھے اردو لکھنا نہیں آتی ابھی اسٹارٹ کی ھے آئی ٹی پر
Bookmarks