السلام علیکم آئی ٹی ایکسپرٹ ممبرز
میں ان دنوں بہت مشکل میں ہوں۔ میں ایم ایس ایکسل میں ایک رزلٹ کو فارمولاز کے ساتھ محفوظ کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے درج ذیل کے لئے فارمولاز چاہئے۔
پہلا: یہ کہ مجھے رزلٹ کو گریڈ وائز، پرسنٹیج ، پوزیشن ، فیل پاس کے ساتھ شیٹ تیار کرنی ہے۔
دوسرا یہ کہ جو لڑکے فیل ہیں ان کے نمبر خود بخود سرخ ہو جائیں
تیسرا یہ کہ ہر مضمون کی پرسنٹیج بھی نکل آئے۔ میرے پاس جو ڈیٹا ہے وہ میں نے سکین کر دیا ہے۔ آپ اس کے ذریعے مجھے بتا دیں۔ شکریہ
Bookmarks