اسلام و علیکم کیا حال ہیں دوستوں امید ہے کے سب الله کے کرم سے ٹھیک ہوں گے اس تھریڈ میں میں آپ سب سے اپنی پسند کی گیمز شیر کروں گا جو گیم آپ کو پسند آے اسکا نام اور اپنی ڈیوائس کا نام بتا دیں میں آپ کو گیم کا ڈونلوڈ لنک دے دوں گا آپ بھی اپنی پسند کی گیم بتا دیں میں وہ بھی شیر کر دوں گا تو چلیے سٹارٹ کرتے ہیں
N.O.V.A. 3 - Near Orbit Vanguard Alliance:گیم کا نام
GameLoft:ڈویلپر کا نام
مارکیٹ لنک
Mass Effect Infiltrator:گیم کا نام
Electronic Arts(EA SPORTS):ڈویلپر کا نام
مارکیٹ لنک
Bookmarks