السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
دوستو! یہ وڈیو ٹٹوریل اسی آرٹیکل کی ایک کڑی ہے جسے
کچھ عرصہ پہلے سبمٹ کیا گیا تھا ڈومین نیم اور ہوسٹنگ
کی انفرامیشن کے بارے میں، پہلے ایک بار فری ڈومین نیم
اور فری ہوسٹنگ کے بارے میں بھی اسٹیپ وائیز سمجھایا گیا تھا
اس لیے اب کے بار ڈائریکٹ ورڈپریس انسٹالیشن کی ٹاسک لی گئی
اپنے ڈومین نیم اور ہوسٹنگ پر ورڈپریس کیسے لگایا جائے اس
ٹٹوریل میں آپ یہی چیز ملاحظہ فرمائینگے
~* Introduction of Domain Name & Web-Hosting *~
Bookmarks