السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لیٹ وش کرنے پر وقار بھائی بہت معذرت
اصل میں کل ارادہ تھا کہ صبح آتے ہی اپنے پیارے بھائی وقار کیلئے تھریڈ بنائونگا
تمہیں تو معلوم ہی ہے کراچی کے حالات
آج ہڑتال تھی، شام میں مارکیٹس اوپن ہوئیں پھر شاپ پر آیا
اور اس کے بعد سارا کام نمٹایا اس کے بعد جیسا کہ فری ہوا فوراً سے پہلے تھریڈ بنایا آپ کیلئے
بہت بہت سوری بھائی
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک آپکو ایسی سینکڑوں بہاریں دیکھنا نصیب فرمائے آمین
[IMG]http://i1161.***********.com/albums/q513/toqeer123/waqar_zpsd9f0b495.png[/IMG]
Bookmarks