السلام علیکم
مجھے اپنے موبائل کے لۓ میموری کارڈ لینا ہے۔کونسا لوں اصل کی کیا پہچان ہے
نۓ کی کیا پہچان ہے پلیز مجھے مشورہ دیں
samsung C3322
السلام علیکم
مجھے اپنے موبائل کے لۓ میموری کارڈ لینا ہے۔کونسا لوں اصل کی کیا پہچان ہے
نۓ کی کیا پہچان ہے پلیز مجھے مشورہ دیں
samsung C3322
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈیئر اصل میموری کارڈ کے اوپر سامسنگ لکھا ہوگا
جبکہ جو آم میموری کارڈز ہیں ان پر موسٹلی ایس ڈی کارڈ لکھا ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ہی کوئی اور ٹیکسٹ
میں نے جب ایچ ٹی سی کا نیو ہینڈسیٹ لیا تھا تو پکیٹ میں سے سامسنگ ہی کا بنایا ہوا ایس ڈی کارڈ نکلا تھا
example:
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks