تمام آئی ٹی دنیا کے ممبرز کو حسن جانی کا سلام...
آج اینڈیوڈ یوزرز کے لئے ایک بہت ہی زبردست ٹول لے کر حاضر ہوا ہوں...
کیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ نے اپنے اینڈیوڈ فون پر پیٹرن لاک لگایا اور آپ بھول گئے کے اپنے پیٹرن لاک کیا لگایا تھا.....تو جناب اب اس کا حل موجود ہے....اور وہ بھی بہت آسان...
Kaya Ap Apny Android Par Pattern Lock Laga kar bhool gaye hain k apny konsa pattern lock lgaya tha??
To dosto ab tension k zarort nae ha......is tool k madad sy ap apny mobile par mojood pattern Lock ko Asani ky sath Khatam kar skty hain....
*Tested on Samsung Galaxy Ace S5830...
You can Test on Other Androids too..............
اس ٹول کو استعمال کرنا بہت ہی آسان ہے....Code:One Click Pattern Unlock is a small tool for dissable pattern lock without Lose any data from phone, - Connect Phone - Select Your Port Com - Press Button "Pattern Lock Unlock"
سب سے پہلے اپنے اینڈیوڈ فون کو کمپیوٹر سے کنکٹ کریں اسکے بعد ٹول میں سے کام پورٹ کو سلیکٹ کریں اور لاک انلاک کے بٹن کو دبا دیں
Download Link:
Code:http://174.142.15.45/xcachorrox/One%20Click%20Pattern%20Unlock.exe
Bookmarks