ہر روز تین فٹ کی چھلانگ لگاتی ہے اور دو فٹ نیچے گر جاتی ہے
یعنی ایورج کے طور پر روزانا ایک فٹ اوپر اٹھتی ہے
بڑی سست ہے
چھبیس دنوں میں چھبیس فٹ کی اونچائی تک پہنچ جائے گی
ستائیسویں دن ستائیس فٹ کی اونچائی پر
اٹھائیسویں دن تین فٹ کی چھلانگ لگانے پر وہ گڑھے سے باہر ہوگی
Bookmarks