میری بہن تمام چھٹیاں ہمارے لئے ہی صرف کردے رہیں ہیں آپ
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم سے نوازے
کیوں کے دوسروں کا بھلا سونچھ نا ہر ایک کی بس کی بات نہیں
ایک غزل کا شعر جو مجھکو بہت پسند ہے آپ کو منسوب کرتا ہوں
آدمی تو بھی ہے ،آدمی میں بھی ہوں، یوں تو ہر آدمی آدمی ہے مگر
آدمی ، آدمی کیا ہے بیکار ہے۔ آدمی جب نہیں آدمی کیلئے
Bookmarks